Gangster By Laiba Khan Novel20817

Rude Hero | Gangster Base | Kidnapping Base | After marriage | Forced Marriage | Dark Romance | Crime | Mafia | Action | Revenge | Suspense | Romantic Novel | Happy Ending

تو وہ صحیح سے بے دار ہوتی ہوش میں آتی ہے
اور خود کو اس کے حصار میں پا کر غصہ میں اس کے ہاتھ کھولنے کی کوشش کرتی ہے
مگر اس کی پکڑ مظبوط ہوتی ہے
جس پر وہ پانچ منٹ کی مظاحمت کے بعد تھک کر چھوڑ دیتی ہے
بس اتنی طاقت ہے میری بیوی میں
ایگل اپنا چہرہ اٹھا کر اس کے چہرے کے اتار چڑھاؤ دیکھ کر کہتا ہے
تو وہ جو آنکھیں بند کیے اسے کوس رہی ہوتی ہے اس کی آواز سن کر اور بات پر شدید غصہ سے گھورتی ہے
اور آپنی ایک ٹانگ اس کی ٹانگ پر مارنے کی کوشش کرتی ہے مگر وہ اس کے وار کو ضائع کرتا اسکی ٹانگ پر اپنی ٹانگ رکھ کر اسے پورا قید کر لیتا ہے
تم جنگلی بلی اور بھوکی شیرنی دونوں ہو
اففف چھورو
وہ سرخ ناک جو غصہ اور زکام سے ہوئی تھی دانت پیستی کہتی ہے
جس پر وہ اس کے نزدیک آتا کان کی طرف جھکتا ہے
مجھے یہ لفظ سننا نہیں پسند تو اپنی بھلائی کے لیے اس زبان سے ادا کرنا بند کر دو
وہ خالی نظریں بغیر کسی احساس کے کہتا اور زور سے کلائی دبا کر اسے جھٹکے سے چھوڑتا ہے
وہ نیچے گرتی گرتی بچتی ہے
اسے اس کی یہ حرکت سخت ناگوار گزرتی ہے
تم نہایت ہی گھٹیا انسان ہو بلکہ تم انسان ہو ہی نہیں تم بغیر کسی احساس کسی تاثر کے انسان ہو ہی نہیں سکتے ایک وحشی ہو جسے کسی کے درد سے تکلیف سے کوئی فرق نہیں پڑتا کوئی جیئے یا مرے تم سچ میں بے حد سفاک ہو
وہ غصہ اور کلائی کے درد پر چیخ کر اس پر پھٹ پڑتی ہے
آخر کب تک خاموش رہتی عجیب سا وجود تھا وہ
۔
وہ اسے خالی نظروں سے دیکھتا اگلے ہی پل اٹھ کر کمرے کے اسی دروازے کو کھول کر اندر داخل ہوتا بند ہو جاتا ہے
وہ بس اس دروازے کو دیکھتی رہ جاتی ہے

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Complete Summary

“Gangster” از لائبہ خان ایک سنسنی خیز ڈارک رومانس اور مافیا بیسڈ ناول ہے، جس میں طاقت، جرائم، انتقام اور محبت کی پیچیدہ دنیا کو دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

کہانی ایک طاقتور گینگسٹر کی زندگی کے گرد گھومتی ہے، جس کی دنیا طاقت، دشمنی، خونریز سازشوں اور خطرناک فیصلوں سے بھری ہوئی ہے۔ ایک غیر متوقع ملاقات اس کی زندگی کا رخ بدل دیتی ہے، جب ایک مضبوط ارادوں والی لڑکی اس کی زندگی میں داخل ہوتی ہے۔ نفرت، انا، غلط فہمیاں اور خطرات کے درمیان دونوں کے درمیان ایک ایسا تعلق قائم ہوتا ہے جو ہر آزمائش سے گزرتا ہے۔

ناول میں محبت، وفاداری، انتقام، طاقت کی کشمکش، خاندانی راز اور جذباتی اتار چڑھاؤ کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ ہر باب نئے انکشافات، خطرناک موڑ اور سسپنس سے بھرپور واقعات کے ساتھ قاری کو آخر تک اپنی گرفت میں رکھتا ہے۔

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *