634.8kViews
#745Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Baraf Ke Ansoo By Nazia Kanwal Nazi Novel20816

Rate this novel

"میں یہ شادی نہیں کرنا چاہتی..." مگر قسمت نے اس کی بات براہِ راست اسی شخص تک پہنچا دی جس سے اس کی شادی ہونے والی تھی۔

"وہی اجڈ گنوار اور پینڈو شخص..." اس ایک جملے نے عائزہ کے قدموں تلے زمین کھینچ لی۔

نفرت، انا اور تلخ حقیقت کے پہلے ہی تصادم نے ان کی کہانی کو ایک دھماکہ خیز موڑ دے دیا۔

Baraf Ke Ansoo By Nazia Kanwal Nazi Novel20816

Romance | Family Drama | Emotional Journey | Tragedy | Contemporary Fiction

“میرے گھر والے زبردستی آپ کے بھائی کے ساتھ میری شادی کررہے ہیں۔مجھے گاؤں اور گاؤں کے لوگوں میں بلکل بھی دلچسپی نہیں ہے بلکہ مجھے دیہاتی زندگی سے عجیب سی نفرت ہے۔میں یہ شادی نہیں کرنا چاہتی۔آپ اپنے بھائی تک میرا یہ پیغام پہنچادیں پلیز۔”اس کا دھیما مگر ملتجی لہجہ زعیم کی سماعتوں میں زہر بن کر اترا تھا۔
“اور ہاں میں کسی اور کو پسند کرتی ہوں شادی بھی اسی سے کروں گی۔آپ کا بھائی اور گھر والے آکر خود ہی انکار کرجائیں ورنہ میں بہت ضدی لڑکی ہوں کچھ بھی کرسکتی ہوں۔”اب وہ اسے دھمکارہی تھی۔
“ٹھیک ہے آپ کرلیں جو کرسکتی ہیں مگر یہ شادی معطل نہیں ہوگی۔”اس کے بھاری لہجے نے عائزہ کی سماعتوں میں جیسے کرنٹ سا دوڑا دیا تھا۔
“آپ کون ہیں۔”وہ گھبرائی تھی۔زعیم نے پلکیں موند کر سر بیڈ کی پشت سے ٹکالیا۔
“وہی اجڈ گنوار اور پینڈو شخص جس کے ساتھ آپ کے نصیب پھوٹنے والے ہیں۔”
“کیا۔۔۔؟”ایک بار پھر وہ اچھلی تھی۔دل جیسے پسلیاں توڑ کر باہر آنے کو مچل اٹھا تھا۔
“مگر یہ تو آپکی بہن کا نمبر ہے۔”
“یہ وہ میرے کمرے میں چھوڑ گئی تھی۔بہرحال آپ کا پیغام ڈائیریکـٹ مجھ تک پہنچ گیا ہے۔آپ جو کرسکتی ہیں کرلیں۔یہ شادی ہوکر رہے گی۔”
“آپ میرے ساتھ زبردستی نہیں کرسکتے۔”وہ گھٹی گھٹی آواز میں چلائی تھی۔
“یونیورسٹی کے چار سالوں میں بہت سی شہری لڑکیوں سے واسطہ پڑا ہے۔میں جوتے کی نوک پہ رکھتا ہوں آپ جیسی خودپسند گھمنڈی اور بےوقوف لڑکیوں کو۔”
“جسٹ شٹ اپ۔”وہ چلائی۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی

Download Novel PDF

Download Link 1 — MediaFire

Complete Summary

“برف کے آنسو” از نازیہ کنول نازی ایک درد بھرا رومانوی ناول ہے، جس میں محبت، جدائی، قربانی، صبر اور زندگی کی تلخ حقیقتوں کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔

کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جن کی زندگی خوشیوں سے شروع ہو کر اچانک آزمائشوں، غلط فہمیوں، خاندانی مسائل اور جذباتی زخموں کی لپیٹ میں آ جاتی ہے۔ حالات انہیں ایسے فیصلے کرنے پر مجبور کرتے ہیں جو ان کے رشتوں، اعتماد اور محبت کو سخت امتحان میں ڈال دیتے ہیں۔ ہر نیا موڑ ماضی کے راز، دل شکن واقعات اور امید کی نئی کرن اپنے ساتھ لاتا ہے۔

یہ ناول محبت، وفاداری، معافی، برداشت اور خاندانی رشتوں کی اہمیت کو مؤثر انداز میں بیان کرتا ہے۔ جذبات سے بھرپور مکالمے، غیر متوقع موڑ اور کرداروں کی اندرونی جدوجہد اس کہانی کو قاری کے لیے نہایت متاثر کن اور یادگار بنا دیتے ہیں۔

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Urdu Novel and Contemporary Fiction.

Where can I read Baraf Ke Ansoo By Nazia Kanwal Nazi Novel20816?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Share this Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *