Bin Tere Zindagi By Nazia Kanwal Nazi Novel20815

Romance | Family Drama | Emotional Journey | Love After Marriage | Contemporary Fiction

“جس سے پیار کرتے ہو کیا وہ مجھ سے ذیادہ خوبصورت ہے ایسا کیا ہے اس میں عون جو آپ کو مجھ میں دکھائی نہیں دیتا۔میں آپ کی بیوی ہوں۔”
بہت دھیمے لہجے میں اس نے سوال کیا تھا۔اور جواب میں ہمیشہ کی طرح وہ چٹخ کر رہ گیا تھا۔

“تم اس بات سے انجان نہیں ہو کہ میں تم سے شدید نفرت کرتا ہوں۔”
انگارے چباتا لہجہ کسی نشتر کی طرح اسے اپنی روح میں اترتا محسوس ہوا تھا مگر اس نے لب بھینچ کر سینے میں ادھم مچاتی ٹیسوں کو ضبط کرلیا۔
“آپ مجھ سے اس لیے نفرت کرتے ہیں نا کیونکہ میں آپ سے شدید محبت کرتی۔”
میں پہ زور دیتے اس نے نجانے کس ضبط سے پوچھا تھا۔
“تم سے نفرت کرنے کی یہی وجہ کافی ہے کہ تمہاری وجہ سے میری پوری زندگی ڈسٹرب ہوکر رہ گئی ہے۔صرف تمہاری ضد اور ہٹ دھرمی کی باعث میں آج اپنی محبت سے کوسوں دور ہوں۔”
“مانتی ہوں میں نے آپ پہ بہت ظلم کیا ہے۔مگر میری محبت بھی تو دیکھیں۔صرف آپ کو پانے کیلیے کیا سے کیا ہوکر رہ گئی ہوں۔”
“اس وقت میں بحث کے موڈ میں نہیں ہوں۔میرے سر میں شدید درد ہورہا ہے۔”
اس نے بیڈ پہ لیٹ کر آنکھیں موند لیں۔
“میں چائے۔”
“چائے میں پی کر آیا ہوں۔آپ میرے لیے کوئی زحمت نہ کریں۔جائیں جاکر اپنا کام کریں۔میں آلریڈی بہت تھکا ہوا ہوں۔”
اس نے اپنی توجہ سکرین پہ موجود خوبصورت لڑکیوں کی جانب مرکوز کردی۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Complete Summary

“بن تیرے زندگی” از نازیہ کنول نازی ایک جذباتی رومانوی ناول ہے جو محبت، جدائی، قربانی اور رشتوں کی اہمیت کو خوبصورت انداز میں پیش کرتا ہے۔

کہانی ایسے دو کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو ایک دوسرے سے بےحد محبت کرتے ہیں، مگر قسمت کے فیصلے، غلط فہمیاں، خاندانی دباؤ اور زندگی کے کٹھن حالات انہیں ایک دوسرے سے دور کر دیتے ہیں۔ جدائی کے ہر لمحے میں انہیں احساس ہوتا ہے کہ ایک دوسرے کے بغیر زندگی کتنی ادھوری اور بےرنگ ہے، جبکہ دوبارہ ملنے کی امید ہی انہیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہے۔

ناول میں محبت، وفاداری، اعتماد، معافی اور خاندانی رشتوں کی خوبصورتی کو دلنشین انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ جذبات سے بھرپور مکالمے، دل کو چھو لینے والے مناظر اور غیر متوقع موڑ اس کہانی کو آغاز سے اختتام تک دلچسپ اور یادگار بنا دیتے ہیں۔

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *