Tum Abre Garezan Ho by Umme Maryam Novel20810

Romance | Family Drama | Emotional Journey | Social Issues | Contemporary Fiction | Digest Novel | Social Romantic Novel 

“وہ جاہل اجڈ گوار عام شکل و صورت والا عبدالرافع ہی میرے لیے رہ گیا ہے۔”اپنی ہی کہی گئی بات یاد کرتے اس نے انکھوں کو سختی سے میچا تھا۔راہداری سے گزرتے اس کی سماعتوں میں کسی کی آوازیں سنائی دی۔
“امن عبدالرافع سے شادی کے لیے رضامند ہو گئی ہے شاید اس لیے کہ اب اپنا عبدالرافع ڈاکٹر جو بن گیا ہے وہ جاہل اجص گنوار عام شکل و صورت والا عبدالرافع۔۔۔۔”بھابھی کے تبصرے پر ثانیہ نے چپ سادھ لی کہ وہ بہرحال غلط نہیں کہہ رہی تھی۔کچھ سوچ کر امن نے عبدالرافع کمرے کی راہ لی۔دروازہ کھولتے ہی عبدالرافع امن کی یہاں موجودگی پہ بھونچکا رہ گیا۔
“سوری اس وقت پریشان کرنے پر معذرت چاہتی ہوں مگر مجھے بہت ضروری بات کرنا تھی آپ سے۔” اس کی حیرت سے کھلی انکھوں میں لمحہ بھر کو جھانک کر اس نے وضاحت پیش کی۔
“آپ کو جو ابھی بات کرنی ہے کل کیجئے گا۔”اس کا خشک لہجہ کسی قسم کی رعایت یا گنجائش نہیں رکھتا تھا۔توہین کے احساس نے امن کی پیشانی سلگا دی۔
“یہ بات میں آپ سے تنہائی میں کرنا چاہتی ہوں پلیز عبدالرافع میرے دل پر بہت بوجھ ہے۔” بے بسی اور لاچاری کے حساب سے ناچار وہ سسک اٹھی۔
“عبدالرافع مجھے معذرت کرنا ہے تم سے مگر ایک اعتراف بھی کروں گی مجھے محبت ہو گئی ہے تم سے میری واپسی کا سبب صرف تمہاری یہ محبت ہے۔مجھے معاف کر دو۔عبدالرافع اور پلیز مجھے قبول کر لو میں تمہارے بغیر مر جاؤں گی۔”عبدالرافع کو صحیح معنوں میں سکتا ہو گیا تھا۔
” کیا میں تمہارے لیے ایک کھلونے کی حیثیت رکھتا ہوں جس سے جب تمہارا جی جہاں کھیلا اور جب جی جہاں توڑ دیا مگر اب نہ وہ وقت ہے اور نہ عبدالرافع وہ ہے۔آپ نے سوچا بھی کیسے کہ آپ چاہیں گے تو میں خود کو ایک بار پھر آپ کے سامنے پیش کر دوں گا۔اور ہاں آئندہ رات کے وقت تو کیا دن میں میرے کمرے میں مت آئیے گا۔بہرحال مجھے اپنی ناموس کا بہت خیال ہے۔” وہ اس قدر کڑے لہجے میں استفسار کر رہا تھا کہ امن حواس باختہ ہو کر اسے ٹکر ٹکر تکنے لگی۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤن لوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Complete Summary

“تم ابرِ گریزاں ہو” از امِ مریم ایک جذباتی اور دل کو چھو لینے والا ناول ہے، جس میں محبت، جدائی، صبر، قربانی اور زندگی کی تلخ حقیقتوں کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔

کہانی ایسے دو کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو ایک دوسرے سے بےحد محبت کرتے ہیں، مگر حالات، غلط فہمیاں، خاندانی دباؤ اور وقت کی بےرحمی انہیں بار بار ایک دوسرے سے دور کر دیتی ہے۔ ہر آزمائش ان کے رشتے کو مزید مضبوط بھی بناتی ہے اور نئے سوالات بھی کھڑے کرتی ہے کہ آیا محبت صرف ساتھ رہنے کا نام ہے یا ایک دوسرے کی خوشی کے لیے قربانی دینے کا بھی۔

ناول میں محبت، اعتماد، جدائی، خاندانی رشتوں، خود شناسی اور امید کے جذبات کو نہایت مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ دل کو چھو لینے والے مکالمے، جذباتی موڑ اور حقیقت سے قریب کردار اس کہانی کو قاری کے لیے یادگار اور متاثر کن بنا دیتے ہیں۔

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *