442.2kViews
#1119Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Humein Is Ka Yaqeen Hai By Nazia Jamal Novel20809

Rate this novel

"میں نے آپ کے گھر کو اپنا بنانے کی ہر ممکن کوشش کی... مگر میں ہمیشہ صرف ایک سمجھوتہ ہی رہی۔"

اس کے آنسو برسوں کی خاموش محبت اور ٹوٹے ہوئے یقین کی پوری داستان سنا رہے تھے۔

فرہاد کی خاموشی، ایمل کے شکوے اور بچھڑنے کا خوف... ایک ہی لمحے میں دونوں کے دل بےنقاب ہو گئے۔

Humein Is Ka Yaqeen Hai By Nazia Jamal Novel20809

Family Drama | Emotional Journey | Faith | Contemporary Fiction | Digest Novel | Social Romantic Novel 

“مجھے پرپوز کرنے سے پہلے آپ نے مجھ سے پوچھا تھا نا کہ میں نرسنگ کرسکتی ہوں۔ مجھے اسی وقت ہی سمجھ جانا چاہیے تھا کہ مجھے یہاں ملازمت کرنی ہے سو وہ میں نے کی۔”
وہ جب بھی فرہاد کے لوٹ آنے کی دعا مانگتی تو ساتھ یہ بھی کہتی کہ اسے جب بھی واپس بھیجی صرف میرا بنا کر بھیجی اس کے دل میں میرے علاوہ کسی دوسری ہستی کے خیال کا گزر تک نہ ہو۔ اب جب کہ وہ اگیا تھا تو یہ سوچیں اس کے دل و دماغ پر بری طرح وارد ہوئی کہ وہ ایا تو ہے مگر واپس جانے کے لیے اسے پھر سے احساس جدائی کو تھپکیاں دینی ہوں گی۔
فرہاد اس کی دلی کیفیت جانتا تھا تبھی خاموشی سے چہرہ جھکائے اس کی سنے گیا۔ اس کا غبار نکل جانا ہی بہتر تھا۔
“ہر طرح سے کوشش کی اپ کے گھر کو اپنا بنانے کی لیکن نہ بناسکی۔ میں جانتی ہوں وہ اپ کی اولین محبت ہے اور میں۔۔ ایک سمجھوتہ ایک ضرورت اور بزنس ڈیلنگ۔” قمیض کی آستین سے انسو رگڑتے ہوئے وہ فرہاد کو بالکل سکول گرل لگی تھی۔ فرہاد کے لبوں پر بے اختیارانہ سا تبسم آ کر ٹھہر گیا۔
“تم چلی گئی تو موسٰی کا کیا ہوگا۔” پینٹ کی جیبوں میں ہاتھ ڈالتے ہوئے اس نے ٹھوس لہجے میں پوچھا۔ ایمل نے چونک کر سرخ آنسوؤں سے بھری انکھیں اوپر اٹھائیں۔
“تو اب اپ کو موسی کے لیے گورنس چاہیے۔”لہجے میں کانچ کی کرچیاں چبھی ہوئی تھیں۔ فرہاد کے ماتھے پر شکنوں کا جال ثابت گیا تھا۔
“میرے خیال سے ایمل میں اتنا بینک بیلنس ضرور رکھتا ہوں کہ موسی کے لیے گورنس کی بٹالین کھڑی کرسکوں۔”غصے میں اسے بازوں سے پکڑ کر ہلکا سا جھٹکا دیا تھا۔
“ہاں مگر کوئی میری طرح مفت کی چاکری نہیں کرے گی۔”
“ایمل ہوش میں رہ کر بات کرو۔”اب کے وہ سراپہ آتش فشاں بن گیا تھا۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤن لوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی

Download Novel PDF

Download Link 1 — MediaFire

Complete Summary

“ہمیں اس کا یقین ہے” از نازیہ جمال ایک جذبات سے بھرپور رومانوی اور خاندانی ناول ہے، جس میں محبت، ایمان، امید اور صبر کی طاقت کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔

کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو زندگی کی سخت آزمائشوں، غلط فہمیوں، جدائیوں اور خاندانی مسائل کا سامنا کرتے ہیں۔ مشکل حالات کے باوجود وہ اللہ تعالیٰ پر یقین، ایک دوسرے پر اعتماد اور اپنی محبت کو تھامے رکھتے ہیں۔ وقت کے ساتھ کئی راز سامنے آتے ہیں، تعلقات نئے امتحانوں سے گزرتے ہیں اور ہر کردار اپنی زندگی کے اہم فیصلوں کا سامنا کرتا ہے۔

یہ ناول محبت، قربانی، معافی، خاندانی رشتوں اور اللہ پر کامل بھروسے کا خوبصورت امتزاج پیش کرتا ہے۔ دل کو چھو لینے والے جذبات، امید سے بھرپور پیغام اور غیر متوقع موڑ اس کہانی کو یادگار اور متاثر کن بنا دیتے ہیں۔

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Complete Novel and Contemporary Fiction.

Where can I read Humein Is Ka Yaqeen Hai By Nazia Jamal Novel20809?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Share this Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *