Jo Ek Sukh NY Azad Kia BY Umm E Hani 

Genre : Strong Heroin | Love Story Base | Digest Base Complete Novel

کیوں کیا مسئلہ ہے اب ایات میں ؟ اس نے تک ملا کر خالہ کو دیکھا۔

وہ جانتی تھیں کہ وہ سی کو پسند کرتی ہے پھر بھی یہ سوال کر رہی تھیں۔

میں کسی اور کولا ائییک کرتی ہوں آپ یہ بات جانتی بھی ہیں پھر بھی آپ کہہ رہی ہیں

کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ لیکن بڑے جو فیصلہ کرتے ہیں بہتری اسی میں ہوتی ہے۔ وہ تحمل سے اسے سمجھا رہی تھیں۔

ابتسام مجھ سے چھوٹی ہے ، نان سیریس سا ہے۔ اس کی اور میری کیمسٹری بھی نہیں مل

سکتی تو ہم کیسے اکھٹے ساری زندگی گزار سکتے ہیں خالہ “

شادی سے پہلے سب بھی لڑ کے ایسے ہی نان سیریس ہوتے ہیں ۔ بیویاں آکر سب ٹھیک کر دیتی

ہیں ۔ جہاں تک بات عمر کی ہے تو اس سے زیادہ فرقت نہیں پڑتا۔ میں تمہارے انکل ہے بارہ سال چھوٹی

ہوں تو کیا ہم نے ایک اچھی زندگی نہیں گزاری۔؟” خالہ اس کی ایک ایک بات کو رد کر رہی تھیں۔

خاله ! یہ ممکن نہیں ہو گا پلیز مجھے جیسا پارٹنر چاہیے ، اریب ویسا ہی ہے۔ میں ابتسام کے ساتھ

خوش نہیں رہ سکوں گی۔ آپ کو یہ بات جھنی چاہیے۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *