Tu Sham Hai Sukoon Ki by Maham Mughal

Genre : Watta Satta Based | Triangle Love Story Based | Rude Hero Based | Age difference based | love triangle | rude hero based 

کیا وہ پھپھو کے ساتھ ہی چلے گئے تھے گھر ۔ “ اس نے دل میں آتا سوال کیا۔

اگر وہ ان کے ساتھ گیا بھی تھا تو یہاں کیسے آیا۔ چھپ کے۔
ہاں سب کے ساتھ ہی چلا گیا تھا۔ تمہیں میں جو سمجھارہی ہوں وہ سمجھ آرہا ہے نا۔

انہوں نے اس توجہ نہ پاتے ہوئے لفظوں پر زور دیتے ہوئے کہا۔
جی اماں ۔ ” اس کا لہجہ مدھم تھا، اماں اس کی کیفیت سمجھ رہی تھیں کہ وہ اداس ہو رہی تھی۔۔

کبھی بھی وہاں کوئی فضول بات نہیں کرنی۔ “ اس بات پہ عیسل نے اماں کو خفگی سے دیکھا۔
کو بھلا یہ کیا بات ہوئی، اب میں بولوں بھی نا۔ “ اس نے شکوہ ظاہر کیا تو اماں سا تھا پیٹتی رہ گئیں۔
تو تم نے ضرور کچھ فضول ہی بولنا ہے۔ ہمیشہ لفظوں کا استعمال دھیان سے کرنا الفاظ ہماری

شخصیت کا خاصا ہوتے ہیں۔ یہ ناہو کہ وہ کوئی نکالنے بیٹھ جاؤ۔“

انہوں نے آنکھیں دکھاتے ڈیٹا اس کو۔ سنجید و بات ہورہی ہو اور نمرو
شوہر کی بات تمہارے لیے اولین ترجیح ہو گی۔“
شوہر مطلب اب شور ائم لالہ ؟ اس نے بیچ میں ٹوک کے کہا تو

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *