Sitamgar Ka Ishq By Ayma Mughal

Age Difference Based | Rude Hero & Innocent Heroin Based | Love Story Based

دل بے قابو ہو رہا تھا اس نے دل کی خواہش کی تکمیل کرنے کے لیے اسے کال ملاتے وہ کمرے میں چلا آیا
اور بے صبری سے اس کے کال اٹھانے کا انتظار کرنے لگا جو تیسری بیل پہ ہی اٹھا لی گئی تھی۔۔۔۔
ہیلو قلب من۔۔۔۔ کیسی ہو میری جان وہ خوشگوار لہجے میں بولا لیکن اس کے اگلے الفاظ سنتے اس کا غصہ سوا نیزے پہ پہنچا تھا۔۔۔
تمہارے ہمت کیسے ہوئی یہ الفاظ اپنے منہ سے نکالنے کی۔۔۔۔ تم صرف میری ہو
ایک دفعہ پھر انشاء کے کہے الفاظ اس کے ذہن میں گھومے اور وہ دھاڑا تھا۔۔۔۔
میں نہیں رہ سکتا تمہارے بغیر تمہے سمجھ کیوں نہیں آ رہی ڈیم اٹ۔۔۔
فون اٹھا کر زور سے دیوار پہ مارا تھا۔۔۔
بالوں کو دونوں ہاتھ میں جکڑے وہ زمین پر بیٹھتا چلا گیا۔۔۔۔
آج پھر وہ بے انتہا رویا تھا اپنی محبت کے لیے ،،،
اپنے بے انتہا عشق کی خاطر جو اس کی رگ رگ میں اتر کر اپنی جڑیں پکڑ چکا تھا۔۔۔۔
اے خدایا ہمیں ہار سے بچانا
کہ آیا ہے اب امتحان کا زمانہ
کیا صرف لڑکیاں محبت نہ ملنے پر روتی ہیں۔۔۔۔؟؟
نہیں،،، مرد بھی اپنی محبت کے نہ ملنے پر تڑپتا ہے،،،اتنا ہی بے بس ہوتا ہے،، اتنا ہی مجبور ہوتا ہے۔۔۔۔
یہ محبت ہی اسے بے حس بھی بنا دیتا ہے۔۔۔۔
یہ محبت ہی اسے خود غرض بھی بنا دیتی ہے۔۔۔
آج ایک مرد اپنی محبت اپنے عشق کی خاطر اس سے بھیک مانگ رہا تھا۔۔۔ وہ گھر کا لاڈلا آج کسی کے سامنے فقیر بنا بیٹھا تھا۔۔۔۔
وہ کہتے ہیں نہ کہ مرد اگر بندے کا پتر ہو اور عورت میں بے وفائی کے
جراثیم نہ پائے جاتے ہوں تو دوستی ہو یا محبت قبر کی دیواروں تک ساتھ نبھاتی ہے۔۔۔۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *