Ishq Masoom Hai Tania Tahir

زار ” اسکے خشک لب خوف کے زیر اثر پھڑ پھڑائے ۔۔۔
جبکہ زار نے سر اٹھا کر اسکے خشک لبوں پر اپنا نام سنا ۔۔۔۔
اور نفرت سے مسکرا اٹھا ۔۔۔
کیا ہوا ۔۔۔۔ ” وہ بس اتنا ہی بولا تھا ۔۔۔۔
ن۔۔نہیں ۔۔نہیں زار پلیز میرے ساتھ ایسانہ کریں ۔۔۔اسے چند ہی لمہوں میں احساس ہو چلا تھا کہ وہ کیا کرنے والا ہے اسکے ساتھ.
وہ اپنی قسم پوری کرنے پہنچ گیا ہے اسکی روح بھی کانپ گئ تھی. اسنے ۔۔ اپنی سخت مظبوط انگلیوں میں عینہ کا چہرہ جکڑ لیا ۔۔۔۔
اسکے آنسو زار کی انگلیوں پر گیرنے لگے ۔۔
اتنی بڑی سزا مت دیں مجھے ۔۔۔م۔۔میرا کوئ قصور نہیں ہے ۔۔۔ میں۔۔میں کچھ نہیں جانتی تھی ۔۔۔ آپ تو م۔مجھ سے محبت” ۔۔
شیٹ آپ اس لفظ کو تو تم دوبارہ اپنے منہ پر کبھی نہ لانا ۔۔
تم سب میرے لیے سوائے نفرت کے اور کچھ بھی نہیں ۔۔۔ اور جتنا گھمنڈ میرے باپ کو تمھاری محبت کا ہے ۔۔
کل کی صبح تمھارا حال دیکھ کر ضرور سارا جھاگ کیطرح بیٹھ جائے گا اور میں دیکھو گا ۔۔ کہ کل کون بادشاہ ہے” ۔۔
اپ۔۔ آپ میرے ساتھ ایسا نہیں کر سکتے ۔۔۔۔۔ ” وہ سسکی ۔۔
اسنے اس بات کو ثابت کرنے کے لیے اسکے گریبان سے دوپٹہ کھینچ کر دور اچھال دیا گویا وہ جتانا چاہتا
ہو کہ اگر خوش فہمی تمھارے دل میں کوئ بیٹھ رہی ہے تو ابھی ۔۔ ثابت کر دیتا ہوں ۔۔۔
زار” وہ چلانا چاہتی تھی مگر زار انس شاہ نے اسکے لبوں کی آواز کو ۔۔۔
اپنے طریقے سے اسکے چہرے پر جھکتے اور بے دردی سے اسکو نوچتے بند کر دیا ۔۔
۔مگر پھر بھی عینہ کی دبی دبی چیخیں اٹھی۔ لیکن اسکے بھاری بھرکم وجود کے آگے دم نہ مار سکیں۔۔۔۔
وہ خود کو چھڑانا چاہتی تھی وہ اسے دور دھکیل رہی تھی ۔۔۔
مجھے تم سے سخت نفرت ہے “اسنے اسکی گردن پر جا بجا دانت گاڑے عینہ تکلیف سے روتی رہی تھی ۔۔۔
زار محبت کو مت ماریں م۔۔۔مجھ مجھے جان سے مار دیں مگر اپنی عزت کو بے عزت نہ کریں ۔۔۔ م۔۔میں آپکی عزت ہوں زار ۔۔۔”
زار ۔۔ نے اسکی شرٹ کے بازو پھاڑ دیے.
م۔۔مجھے معاف کر دیں ایسا مت کریں میری محبت جھوٹی نہیں تھی مج۔۔مجھے پتہ چل گیا تھا ۔۔
م۔۔میری غلطی ہے ۔۔ میں نے آپکو نہیں بتایا ۔۔ پلیز زار اتنی بڑی سزا ۔۔۔ سزا مت دیں میں مر جاؤں گی۔ مجھے جیتے جی نہ ماریں “
تو مر جاؤ تمھارے ہونے نہ ہونے سے کس کو فرق پڑتا ہے ۔ ۔۔
وہ بھڑکا اور ۔۔۔ اسکے اس پھٹے ہوئے بازو سے چھلکتے بازو پر جیسے ہی زار کا ہاتھ پڑا ۔۔۔
عینہ کا دل ڈوب گیا ۔۔وہ پھر سے چیخنے لگی اسے خود سے دور کرنے لگی.

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *