Qaid E Yaram By Tania Tahir

Rich Heroin | Employ Hero |  Revenge Base | Romantic Novel | Family Drama

میں نے کھو دیا اپنا بھائی وہ بے چین ہوتا۔۔۔ پھر سے سک اٹھا۔۔۔ جبکہ پارس کا منہ کھلا کا کھلا
رہ گیا۔۔۔
یہ انکشاف حیران کن تھا کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے۔۔ جبکہ دوسرا یہ کہ اسکے بھائی نے اسے مانگا
پارس ششدر تھی۔۔ جبکہ زبان نے اپنی آنکھوں کو دونوں انگلیوں سے دبا لیا۔۔
کیوں کی میں نے تم سے محبت کیوں۔۔۔ کیوں۔۔ میں نے تمھیں بچایا۔ مرجاتی
تم بھاڑ میں جاتی تم اچانک اسکے دونوں بازوں تھام کر وہ چلایا۔
میرا بھائی تو زندہ رہتا۔۔ وہ تو بچ جاتا ۔۔
مگر میں میری خود غرضی دیکھو۔۔۔۔۔
میں نے تمھیں بچایا۔۔۔ تمھیں جو چند دن پہلے میری زندگی میں شامل ہوئی۔۔۔
جس کی دو دن کی محبت میں میں نے اپنا جو ان بھائی گنوادیا۔۔۔
اف پارس رندھاوا۔۔۔۔۔ یہ میں نے کیا کیا ۔۔۔۔ وہ اپنے بال مٹھیوں میں جکڑتا۔۔۔ دھاڑ اٹھا تھا۔۔
جبکہ پارس کی سسکیاں۔۔ اسکی دھاڑ سے اور بلند ہو گئیں۔۔۔۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *