Ya Ishq Ki Tlash Hai By Tania Tahir

Forced Marriage | Fedual Base | Rude Hero | Innocent Heroin | Revenge Base | Romantic Novel

عالم نے اپنی آنکھوں پر ضرور سے ہاتھ پھیرہ
یہاں کیوں آئ ہو” وہ سختی سے پوچھنے لگا
مگر ائرہ اسکے غصے کو نہیں دیکھ رہی تھی اسکی آنکھوں میں چھپے اس شکوے کو دیکھ رہی تھی ۔۔ جو اسے زندگی سے تھا۔۔
جو اس ادھوری زندگی سے تھا ۔۔
ائرہ نے بس اس شکوے کو دیکھا
چلی جاؤ یہاں سے ۔۔” وہ اسے دھکیل کر دھاڑا تھا پوری طاقت سے ۔۔جیسے ضبط کے بندھن ٹوٹنے لگے ہوں ۔۔

جیسے مزید وہ یہ بوجھ برداشت نہیں کر پائے گا ۔۔۔
ائرہ دو قدم اسکے دھکیلنے سے دور ہوئ تھی۔۔۔اور ۔۔۔ بنا روکے پھر سے اسکے سامنے آ کھڑی ہوئ
وہ کسیے بتاتی اگر دل کھول کر دیکھانے کی چیز ہوتی تو وہ اسکے سامنے اپنا دل رکھ دیتی اور کہتی عالم ۔۔

اتنی محبت ہے تم سے ۔۔ دیکھو کیسے تڑپ اٹھا ہے تمھاری ان آنکھوں کو دیکھ کر
مگر اسنے عالم شاہ کا چہرہ دونوں ہاتھوں میں تھام لیا
عالم سمجھہ نہیں سکا وہ اس لڑکی کے آگے کس لیے بکھر رہا ہے
اسکی آنکھوں سے آنسو گالوں پر کیوں پھیل رہے ہیں وہ تو ۔۔ خود کے خول میں بند تھا یہ کیسے ۔۔ بے ضبط سا ہو گیا وہ کیسے ۔۔۔
وہ خود پر قابو نہیں رکھ پا رہا ۔۔۔
ائرہ کی اپنی آنکھیں بھی بھیگ گئیں ۔۔۔۔
اسنے عالم کے گال پر سے آنسوں صاف کیے
ایم فائن جیسٹ لیو “وہ اسکے ہاتھ ہٹاتا بولا ۔۔۔۔۔
اتنا شکوہ ہے زندگی سے کہ آنکھیں چھلک رہی ہیں ” آئرہ کے الفاظ عالم کے اعصابوں پر پڑے تھے ۔۔۔
اسنے ائرہ کی جانب دیکھا ۔۔۔۔۔
وہ ضبط کر رہا تھا ۔۔اسنے لبوں کو سختی سے بھینچ لیا تھا ۔۔۔۔۔
اتنا شکوہ مت رکھیں عالم ۔۔اللہ نے آپکو اور بھی بہت کچھ دیا ہے ” وہ بولی دوبارہ چہرہ ہاتھوں میں تھام لیا ۔
کیا ” وہ اسکے ہاتھ پرے دھکیل کر دھاڑا
کیا دیا ہے مجھے ۔۔ بتاؤ مجھے ۔۔۔۔ تم بتا دو ۔۔ چلو ۔۔۔۔ جو میں نے مانگا جو میں نے چاہا مجھے کیا ملا ۔

۔۔بس یہ زندگی شان شوکت کے سوامیرے پاس ہے کیا ۔۔۔
کون سا رشتہ کون سا احساس جو ۔۔۔۔ مجھے پکارے۔۔۔۔ کیا میرے پاس اروش ہے “

وہ اسے جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر پوچھ رہا تھا ۔۔۔ جبکہ ائرہ کا دل کئ ٹکروں میں تقسیم ہوا مگر وہ سنبھال گئ ۔۔۔۔۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *