Rula kay Giya Ishq By Rimsha Hussian

تین کردار تھے۔۔۔۔۔۔پہلا عشق تھا۔۔۔۔۔۔دوسری خواہش تھی۔۔۔۔۔۔
تیسری محبت تھی۔۔۔۔۔عشق خواہش کے جیسے تھا۔۔۔۔۔۔خواہش لاحاصل تھی۔۔۔۔۔۔
اور ”محبت“ ادھوری 

Multiple Couple | Second Marriage | Social Romantic Novel 

“ہاں میں اُن کو چھوڑنا چاہتی ہوں۔۔”کیونکہ میں فارس کو چاہتی ہوں۔۔”میرے دل میں ہے وہ۔۔”
میں اُس سے واعدہ خلافی نہیں کرسکتی۔۔”اُس نے واعدہ لیا تھا۔۔”اور واعدہ دیا تھا۔۔”چراغ نے سنجیدگی سے کہا
“چراغ فارس کے بارے میں سوچنا ختم کردو۔۔”وہ چلاگیا ہے۔۔”اور جو مرجاتے ہیں۔۔”
اُن کے سارے واعدے ختم ہوجاتے ہیں۔۔”یقین کرو تمہارے موو آن کرنے سے اُس کو تکلیف نہیں
بلکہ خوشی ہوگی۔۔”احراز کو چھوڑنے کی غلطی نہ کرو۔”وہ ایک ہیرا ہے۔۔”
مرے ہوئے انسان کے پیچھے لگ کر اپنی اور احراز کی زندگی کو برباد مت کرو۔
۔”افروز بیگم اُس کا رُخ اپنی طرف کرتیں ہوئیں بولی
“وہ پاگل ہیں۔۔”میرے بانج ہونے کا جان کر بھی مجھ سے محبت کرتے ہیں پر میں خودغرض نہیں بن سکتی۔۔
پانچ ماہ بعد فائنلی میرا میڈیکل ختم ہوجائے گا۔۔”میں یہاں سے چلی جاؤں گی۔۔”
اپنے فارس کا خواب پورا کروں گی۔۔”احراز کو کوئی اور اچھی سی لڑکی مل جائے گی۔۔”
میں اُن کے قابل نہیں۔۔”اور نہ اُن کی محبت کی حقدار۔۔”مجھے شرمندگی ہوتی ہے۔۔”
اُن کی والہانہ محبت دیکھ کر۔۔”ایک طرح سے فارس یاد آتا ہے تو خیال آتا ہے کہ اُس کے ساتھ غلط کیا ہے
اور اُن کے ساتھ بھی کرنے لگی ہوں۔۔”جبکہ میں واپس تو بس اِس لیے گئ تھی
تاکہ اپنے زخم پر مرہم لگا پاؤں گی۔۔”اور اب وہ ٹھیک ہیں۔۔”میرا کام پورا ہوگیا۔۔”
مم مجھے اُن سے اب طط طلاق لے لینی چاہیے۔۔”چراغ نے ہچکیوں کے درمیان اپنی بات مکمل کی
تو افروز بیگم افسوس بھری نظروں سے اُس کو دیکھنے لگیں
“واہ
کیا گیم کھیلا ہے تم نے میرا ساتھ۔۔؟”اچانک احراز کی آواز پر وہ جھٹکا کھاکر صوفے سے
اُٹھ کر پلٹی تو سامنے احراز کو دیکھ کر وہ نظریں چُرا گئ تھی۔۔”جو کافی اُفسردگی سے اُس کو دیکھ رہا تھا

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *