Ek Shakhs Dilruba Sa By Umme Maryam

Digest Novel | Cousine Marriage | Social Romantic Novel 

آئمہ اپنے چچا کے ہاں پاکستان ملنے جاتی ہے وہیں اوپر رہنے والے تایا کے پاگل بیٹے کی دیوانگی

کا راز جاننے کی جستجو اسے تایا کی فیملی کے قریب کر دیتی ہے۔

اسے علم ہوتا ہے کہ معید کی یہ حالت اپنی محبت سویرا کو کھونے کے باعث ہوئی

جو شادی کے دو ماہ بعد ہی جل گئی تھی۔ وہ سارے خاندان کی مخالفت کے باوجود معید سے

شادی کرتی ہے اور اسے زندگی کی طرف لے آتی ہے اور جلد ہی اسکی ہمدردی محبت میں بدل جاتی ہے۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *