Ishq E Mamnooh By Laiba Nasir

Cousin marriage base | Love story Romantic | Second marriage based 

رابیل کیا ہوا۔۔ آرام سے اترو نا”۔۔
وہ جو فرشتے کے ساتھ مگن سا کھیل رہا تھا اسکی آواز پر اسکی جانب متوجہ ہوا۔۔
“کیا ہوا زیادہ درد ہو رہا ہے؟ دکھاؤ مجھے۔۔
اسے پیر پکڑ کر بیڈ پر بیٹھتے دیکھ وہ فرشتے کو بیڈ پر بیٹھا کر فوراً اسکی جانب آیا تھا۔۔

گھٹنوں کے بل اسکے سامنے بیٹھتا اسکے پیر اپنے گھٹنوں پر رکھ کر فکر مندی سے زخم کا جائزہ لے رہا تھا۔۔
رابیل نے نام آنکھوں سے اسے دیکھا ایک روز قبل یہی شخص تھا جسے اپنے غصے میں

اسکے چہرے پر درد کے آثار نظر نہیں آئے۔۔ اور آج خود اپنے ہی دئے زخم پر مرہم رکھ رہا تھا۔۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *