- Age Difference
- Army Based
- Cheat Based
- Class conflict
- Cousin Marriage Based
- Crime Thriller
- Digest Novel
- Drugs Based
- Family Rivelary Based
- Fantasy Novels
- Forced Marriage Based
- Friendship Based
- Gaddi Nasheen
- Gangster Based
- hacking
- Halala Based
- Haveli based novels
- Hidden Nikah Based
- Inspirational Fiction
- Jageer Dar Based
- Journalist Based
- Khoon Baha Based
- Khubsurat Muhabbat ki Kahani
- kidnapping Based
- Love Story Based
- Love Triangle
- Murder Mystery
- Mystery
- Past Story Based
- Politician Based
- Revenge Based
- Revenge Based Novels
- Robotics Fiction
- Romantic Fiction
- Romantic Urdu Novel
- Rude Hero Based
- Rural to Urban Transformation
- scam
- Science Fiction Based
- Second Marriage Based
- Social Engineering
- Social issues Based
- Step Brothers Rivelry
- Suspense Thriller
- Under Cover Agent
- University life
- Village Based
- Women’s Empowerment
Mere Dil Ka Sakoon Ho Tum By Zoya Ali Shah
Gangster base | Army base | Forced marriage base
تم گھر چلو میں تمہارے ہوش ٹھکانے لگاتا ہوں۔۔۔
اب آپ مجھے ڈرا نہیں سکتے۔۔۔
مجھے اسد بھائی نے بول کر بھیجا ہے کہ اگر آپ مجھ پر غصہ کریں گے۔۔۔
یا کچھ غلط کہیں گے تو میں انہیں فون کر دوں ۔۔
بھائی نے مجھے اپنا فون نمبر بھی دے دیا ہے۔۔۔
اب میرے بھائی آپ سے نپٹ لیں گے۔۔۔
وہ بڑے حق سے اپنے بھائی کی دھمکی دے رہی تھی۔۔۔
تمہارے بھائی کی تو ایسی کی تیسی۔۔
نپٹے گا وہ بھی مجھ سے؟؟
تم میری بیوی ہو یہ مت بھولنا ۔۔
یہ بھائی کا رعب میرے اوپر مت جھاڑو۔۔۔
تمہارے بھائی نے تمہیں جو الٹی سیدھی
پٹیاں پڑھا کر بھیجی ہے نا۔۔۔
اس کو تو میں صبح آفس میں مل کر اس کا دماغ ٹھکانے لگاؤں گا۔۔۔
خبردار اگر میرے بھائی کو کچھ کہا تو۔۔۔
اس فورن اپنے بھائی کی سائیڈ لی ۔۔
اس سالے سے تو میں صبح بات کروں گا۔۔۔
میری بیوی کو کمینے نے میرے خلاف ہی بھڑکا کر بھیج دیا ہے۔۔
آپ ذرا گھر چل کر یہ بھائی نامہ بند کرنے کے بعد ذرا شوہر نامہ کھول کر۔۔۔
مجھے پڑھ کر سنائیں کہ وہ آپ کو کتنی اچھی طرح سے یاد ہے۔
چار دن میں یہ بھائی نامہ تو بہت اچھا یاد کر لیا میری جان نے۔۔۔
اسفند کو اس وقت دل کے سگے بھائی سے جیلسی ہو رہی تھی یہ کوئی سوچ سکتا تھا۔۔۔