Jo Bhi Hain Sang Smait Lo By Shabana Shaukat Novel20095
Jo Bhi Hain Sang Smait Lo By Shabana Shaukat
Age difference based | Caring hero | Forced marriage based
“آپ کو کیا ہوگیا ہے دانی کاکا۔آپ تو میرے چاچو ہیں۔آپ کیوں نہیں سمجھ رہے کہ ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا۔”
وہ التجائیہ انداز میں گڑگڑائی۔ء
“کیوں نہیں ہوسکتا اور میں تمہارا سگا چاچو تو نہیں ہوں نا۔”
“اگر ہوسکتا ہے تو بھی میں نہیں ہونے دوں گی۔”وہ چیخ اٹھی تھی۔
“اچھا مثلاً کیا کرو گی۔”وہ اسی طرح پرسکون تھا۔
“جو بھی ہوسکا وہ کر گزرو گی۔”وہ دھمکانے والے لہجے میں بولی تو دانیال کے ہونٹوں پہ مسکراہٹ پھیل گئی۔
“تم خواہ مخواہ خود کو زحمت مت دو۔جو کرنا ہے میں کروں گا۔میں ہوں نا۔”
“آپ چاہتے کیا ہیں۔مجھے یہاں لانے کا مقصد کیا ہے آپکا۔”
“بس یہ پہلی سہی بات کی ہے تم نے۔میں تمہیں بتانا چاہتا تھا کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں
اور اب شادی کا ارادہ رکھتا ہوں۔تم نے یہ کرنا ہے کہ عمر لالہ اور بھابھی کے
سامنے میرے سے شادی کی خواہش رکھنی ہے۔ہر صورت میں انہیں منانا ہے کہ وہ تمہاری شادی مجھ سے کرے۔”
“اور میں ایسا نہ کروں تو۔”وہ اسے بغور دیکھ رہی تھی۔
“تو بس پھر یہی رہو گی میرے ساتھ As a my spouse.”
“نہیں آپ ایسا نہیں کرسکتے۔”اس کی آواز میں وحشت تھی۔
ْاوکے آج ہم دونوں یہی ہے۔تمہیں پتہ چل جائے گا کہ میں کیا کیا کرسکتا ہوں۔”اس کے لہجے میں اتنی ٹھنڈک تھی کہ زینیا کو پھریری آگئی۔
“میں یہاں نہیں رہوں گی۔”وہ اس کی بات پہ یوں مسکرایا جیسے کسی بچے کی بات پہ مسکرایا جاتا ہو۔
“آپ مجھے دھوکے سے یہاں لائے ہیں۔چیٹ کیا ہے آپ نے مجھے۔”
“مثلاً کیا چیٹ کیا ہے۔”وہ جو اٹھنے لگا تھا دوبارہ بیٹھ گیا۔
“یہی کہا تھا نا کہ تمہارے ساتھ شام گزارنے کا پروگرام ہے تو دیکھ لو مسلسل تمہارے ساتھ ہوں۔
اس میں دھوکا کہاں سے آگیا۔”وہ اس کی بات کاٹ کر بولا۔

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕