Maan Aur Mohabbat by Farwa Mushtaq Novel20101
Maan Aur Mohabbat by Farwa Mushtaq
Rude Hero | Misunderstanding | Teacher and Student | Sudden Nikah | Forced Nikah
میں ہنال کو نہیں چھوڑ سکتا مگر آپ بابا کو جانتے ہیں انہوں نے تو علی الاعلان کہا تھا
کہ جو چاہے وہ کرو مگر تم لوگوں کی شادی میں اپنی مرضی سے کروں گا”۔ اس نے فکر مندی سے کہا۔
اور بابا نے یہ بھی کہا تھا کہ دوسروں کی بہن بیٹیوں کو بھی اس نگاہ سے دیکھو
جیسے اپنی بہن بیٹیوں کو دیکھتے ہو۔ ان کی عزت کرو۔ فراز نے اسے دیکھتے ہوئے کہا۔ ” ڈونٹ وری میں بابا کو ہینڈل کرلوں گا”۔
پکا”؟”
” ہاں یار پکا۔ ویسے بھائی کیسی ہے میری “۔ اس نے شرارت سے زیاد کو دیکھ کر کہا۔
فی الحال اس معاملے سے نمٹ لوں پھر ملاؤں گا ساری فیملی کو۔ اس نے مسکرا کر کہا
” او کے پھر میں چلتا ہوں”۔
او کے۔ خیال کرنا اسکا ” اللہ حافظ ۔ فراز نے اس سے ملتے ہوئے کہا۔
وہ گھٹنوں زیاد جب اندر آیا تو اسے گرد باز و لیٹے اور ان میں اپنا چہرہ چھپائے رونے
میں مصروف دیکھ کر ٹھٹک گیا۔ دو پہر تو وہ بالکل ٹھیک تھی اب کیا ہوا؟
” ہنال “! اس نے چہرہ اٹھا کر زیاد کو دیکھا۔
بھرے بال ، متورم ہیں ، سوجا ہوا چہرہ اسے جھٹکا لگا تھا۔
وہ فورا اسکے قریب آ کیا ہوا ہے کیوں رورہی ہیں آپ ” ۔ وہ فکر مندی سے بولے۔
” ہنال پلیز ٹیل می واٹ ہینڈ “؟
سر لوگ مجھے جینے نہیں دیں گے، میں مر جاؤں گی اسی طرح گھٹ گھٹ کر،
پوری یونی کو پتہ چل گیا ہے۔ میں نے آپ سے کہا تھا نا کہ میں نہیں جاؤں گی ۔
وہ کہتے ہیں میں بد کردار ہوں میں نے آپکو پھانس لیا ہے۔۔ ” اس سے زیادہ اس سے بولا نہیں گیا
۔ زیاد نے بازو پھیلا کر اسے اپنے ساتھ لگا لیا۔ ضبط سے انکی آنکھیں سرخ ہورہی تھیں۔
ہنال سہارا پاتے ہی پھر سے بکھر گئی۔ اس نے ہنال کے سرکو سہلایا۔
بس ہنال بس کریں پلیز چپ ہو جائیں سب ٹھیک ہو جائے گا میں ہوں نا آپکے ساتھ “۔

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕