Atish E Qalb By Qandeel Shah Novel20129
Atish E Qalb By Qandeel Shah
Secret Agent | Revenge Based |Teacher Student Based | Romantic Novel
تین منزل کے اس گھر میں بس تیسری منزل اور پہلی منزل کے ایک ایک کمرے کی لائٹ جل رہی تھی پہلی منزل میں اس کی ماں نماز کے بعد تسبی پڑ رہی تھی
جبکہ تیسری منزل پر وہ پچھلے دو گھنٹے سے ٹریڈ مل پر بھاگ رہا تھا
اس کے جسم پر پسینے کے قطرے نمودار ہو رہے تھے جو اس کی اس محنت کے وجہ سے تھے
اس کی چوڈی کمر پر ایک بہت بڑے بچھو کا ٹیٹو بنا ہوا تھا
پسینے کی وجہ سے بچھو چمک رہا تھا جو کہ اس کو اور خطرناک بنا رہا تھا
اس کی نظر سامنے غیر مری نکتے پر تھی
پر اس کے دماغ میں اس کے باپ کے الفاظ گھوم رہے تھے
“میں اس داغ کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتا کے میری وجہ سے ایک بے گناہ کی جان گئ
اس لیے میں جینا نہیں چاہتا میری موت کا زمہ دار میں خود ہو میری موت کا کوئ اور زمہ دار نہیں .
قلب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی وہ سوچ ہی رہا تھا کے اس کو پیچھے سے آواز ائی ہے
آااااااااا ہیلپ می
آااااااا کوئ تو بچاؤ
دیکھو تم میرے پاس نہ آنا نہیں تو وہ تم کو نہیں چھوڑے گی پلیز مجھ سے دور رہو
میں نے تمہارا کیا بگاڑا ہے میرے پاس مت آؤ
میں تم کو مار دو گی
قلبببببببببب نہیںنننننننننننن
♥♥♥♥♥♥♥♥♥
اس نے تم کو ہاتھ کیسے لگایا بولو میں کچھ کہ رہا ہو نا بولوووووووو
وہ زور سے اس پر چیخا تھا اور اس کا ہاتھ پکڑ لیا
پلیز میرا ہاتھ چھوڑ دے
اس نے میرا ہاتھ اس لیے پکڑا تھا کیونکہ میں سوس لینا بھول گئ تھی وہ مجھے سوس دے رہا تھا بسس
پلیز درد ہو رہا ہے
اس نے تم کو ہاتھ کیسے لگایا میں ہو نا تم کو ہاتھ لگانے کے لیے تمہارا شوہر
مجھے تو تم اپنے پاس نہیں آنے دیتی اور اس نے تمہارا ہاتھ پکڑا کیسے
کیسے اس کی ہمت ہوئ تم کو ہاتھ لگانے کی
آج میں تم کو ہاتھ لگاؤ گا وہ بھی پورے حق سے آج تم کو یہ پتا چلے گا کے یہ شاہ کیا چیز ہے
اتنا کہنے کے بعد اس نے اس کا دوپٹا اس کے جسم سے الگ کیا
نہیں پلیز نہیں میں کہہ رہی ہو نہہہہ
ابھی اس نے اتنا ہی کہا تھا کہ وہ اس کے ہونٹوں پر چھک گیا
اس کے لبوں پر اپنے لب رکھ دیے اس کے انداز میں اتنی شدت تھی
کے صنفِ نازک کو اپنے منہ میں خون کا زائقہ گھلتا ہوا محسوس ہوا
اس کے بعد وا روکا نہیں اور اس کے ہونٹوں سے گردن پر اپنی شدت نچھاور کونے لگا

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕