Tera Hoon Jan Le (Season 2 Of) Haal E Dil By Rimsha Hussain

Forced  Marriage | Rude Hero | after Marriage | romantic novel

ہم پریگننٹ ہیں شازی اور تم نے کہا تھا تمہیں ہم سے محبت ہے تو یہ کیسی محبت ہے
تمہاری جو ہماری دل کی باتیں تم تک پہنچ نہیں پارہی۔۔۔حورمخاصے افسوس بھرے لہجے میں
اُس کو دیکھ کر بولی جیسے جانے کتنا دُکھ پہنچا ہو اُس کو شازم کی بات سے
مائے بیگیسٹ فُٹبال یہ فلموں میں ہوتا ہے جہاں چوٹ محبوب کو لگتی ہے اور تڑپنے عاشق لگ جاتا ہے
اصل زندگی میں جو محبت ہوتی ہے نہ اُس میں ایسا کچھ نہیں ہوتا اِس لیے ناول پڑھنا”
اور فلمیں دیکھنا کم کرو۔۔۔شازم نے پرسکون لہجے میں کہا
سیدھے سیدھے یہ کیوں نہیں کہتے کہ تمہاری محبت میں شدت نہیں۔۔۔حورم نے تاسف سے اُس کو دیکھ کر بولی
دیکھو ڈیئر فُٹبال وائف ایسی کوئی محبت نہیں ہوتی جس میں شدت نہیں ہوتی
سارا دارومدار نہ شدت پہ ہوتا ہے اگر آپ کی محبت میں واقع کوئی شدت نہیں تو
سمجھ جاؤ یہ محبت نہیں بلکہ دل لگی ہے۔۔۔اور تم نہ میری محبت پہ سوال نہیں اُٹھاؤ
بس یہ بتاؤ کیا کھانا پسند کرو گی؟شازم اُٹھ کر اچھی خاصی تقریر کرکے بولا
وکیل سے شادی کرنا بھی بڑے ظرف کا کام ہے بات کوئی بھی ہو بس اپنا مقدمہ لیکر بیٹھ جاتے ہیں۔۔۔
حورم اُس کی باتیں سن کر جھرجھری لیکر بولی
تم کیا کھاؤں گی وہ بتاؤ ورنہ مجھے ساری عمر طعنہ ملتا رہے گا
کہ تمہاری فرمائشیں پوری نہیں کرتا۔۔۔۔شازم نے پھر سے پوچھا
تمہیں پتا ہے چھوٹی امی اکثر بتاتی ہیں کہ شازل بابا نے اُن کی سالگرہ اور شادی کی
دو تین اینیورسیز ایک ساتھ سیلیبریٹ کی تھیں وہ تو اِتنے رومانٹک تھے
تم کیوں اُن کے جیسے نہیں۔۔۔حورم نے پھر سے اپنی بات کہی
وہ اِس لیے کیونکہ اُن کی بیوی معصوم”بھولی بھالی سِمپل سی تھی
جبکہ میری بیوی اُس کے اپوزٹ ہے۔۔۔شازم نے جتاتی نظروں سے اُس کو دیکھ کر کہا
شازی تم بہت بُرے ہو اللہ پوچھے گا تم سے ہمیں اِتنا تنگ کرتے ہو۔۔۔حورم زچ ہوئی
تو کیا تم ایگری نہیں کرتی تو اسٹائلش مولانی”پلس فُٹبال”پلس”پٹاخہ ہو؟شازم نے نے اُس کو چِڑایا
تم نہ بھاڑ میں جاؤ۔۔۔حورم غُصے سے کہتی جانے لگی جب شازم نے اُس کو واپس بیٹھایا
بی سیریس اب بتاؤ کیا چاہیے؟شازم نے سنجیدگی کا مُظاہرہ لیا
اب تم بس ہمیں ایک گلاس ٹھنڈے پانی کا پِلاؤ یہی بڑی بات ہوگی۔۔۔۔حورم نے جیسے احسان کیا
اوکے بیگم۔۔۔۔شازم نے فرمانبرداری کا ثبوت دیا اور حورم نے شکر ادا کیا کہ اب کی شازم نے اُس کو “فُٹبال”نہیں کہا

Download Link

Direct Download

First Season Haal E Dil By Rimsha Hussain Novel link

Season 01 Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *