Gori Tujh Pe Hansta Chand by Shehrish Khan Bhutto

Caring hero | Docter hero based |  revenge based | Social Romantic Novel 

“کتنے سنگ دل ہیں آپ لاکھو صاحب۔”
وہ ادائے دلبری سے مسکرائی تھی۔
“اور کس درجہ فارغ الوقت ہیں آپ لاریب صاحبہ۔”
لگتا تھا وہ آج لحاظ کرنے کے موڈ میں ہی نہیں تھا۔پارٹی میں موجود کئی لوگوں کی

نظریں آن ہی آن ان پہ آ ٹھہری تھی جبکہ شہد رنگ آنکھیں کسی کی تلاش میں دوڑائے وہ کچھ مضطرب دکھائی دیے۔
“میں نے محبت کی ہے تم سے۔کیا اس بات کی سزا مل رہی ہے مجھے۔”
وہ آج (یا تو نہیں یا تو میں نہیں)والی کیفیت میں تھی شاید یہی وجہ تھی

کہ پاس کھڑے لوگوں کا لحاظ کیے بغیر وہ اس ٹاپک پہ آگئی تھی۔
“مجھے لگتا ہے آج آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے آپ کو گھر پر آرام کرنا چاہیے تھا

کیونکہ ایسی حالت میں آپ جیسے مریض کا باہر نکلنا ٹھیک نہیں۔”
انتہائی استہزائیہ انداز میں اسے مشورہ دیتے وہ مسکرائے تھے۔
“کیا کمی ہے فارس لاکھو مجھ میں۔”
اپنی بےبسی پہ لاریب کی آنکھیں نمی سمیٹ لائی تھی۔
“کوئی کمی نہیں سوائے اس کے کہ تم جیسی لڑکیاں روز مجھے پرپوز کرتی پھرتی ہیں۔”
یہ بات ڈاکٹر لاکھو نے اپنے دل میں کہی تھی اور لاریب کو کوئی جواب دیے بنا ہی

وہ وہاں سے جانے کے ارادے سے ہی ایڑھیوں کے بل گھومے تھے۔
“زارون عباد کے ساتھ عید کے تیسرے دن لاریب کی منگنی ہونے جارہی تھی اور وہ سر لاکھو کو پرپوز ۔۔۔؟”

آیت کا سر چکرارہا تھا۔وہ وہاں سے بھاگنے کے بارے میں سوچ ہی رہی تھی کہ سر لاکھو اس کی جانب پلٹے تھے۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *