khud Gharz Ishq by Sandal

Rude & Possesive Hero |Kidnapping Base | Forced marriage | Gangster | Criminal hero  | Heroin Secret Agent

وہ آج اس سے پوچھنا چاہتا تھا کہ وہ کون ہے. … کیو ں اس کے خوابوں میں آتی ہے. … وہ آج اس کے سامنے تھی. …

پانی کے بیچ بڑے سے پتھر پر بیٹھی. … ریڈ کلر کا سلیو لیس ..گھٹنوں تک آتا فراک پہنے. ..

نیچے بلیو جینز کا شاٹس پہنے. … جس سے اس کی ٹانگیں گھنٹوں سے نیچے نظر ارہی تھی. ….

ریڈ پینسل ہیل ساتھ ہی پتھر پر پری تھی. .. اس کے پاؤں پانی میں تھے. …. لمبے. ..کالے بال پتھر پر بکھرے تھے. …..

کافی بڑے ہونے کی وجہ سے وہ پتھر سے نیچے پانی میں لگ کر گیلے ہورہے تھے. ….

ہمیشہ کی طرح وہ آج پھر اس کا چہرہ نہیں دیکھ سکا. .. اس کا رخ دوسری طرف تھا. …..

وہ پانی ہاتھ میں بھرتی اوپر اچھالی تھی. … ساتھ ہی اس کی ہنسی گونجی تھی. … وہ ہلکا سا پلٹی تھی. ..

مگر پھر رک گئی. … اب راج کی طرف اس کا سائیڈ پوز تھا. .. بہت تھوڑا سا ہی سہی وہ اس کا چہرہ دیکھ سکا تھا. ….

وہ آگے بڑھا تھا. … وہ آج اس سے دوٹوک بات کرنا چاہتا تھا. …

وہ قدم قدم اس کی طرف بڑھ رہا تھا. … وہ ابھی اس سے کچھ فاصلے پر تھا کہ ..

. ایک دم وہ اٹھی تھی. … ہیل ہاتھ میں پکڑ کر وہ اس پتھر سے نیچے اتری. …

چھوٹے چھوٹے پتھروں پر محتاط سے پاوں رکھتی رکھتی. .. وہ اس سے دور جارہی تھی. ….

اس کے بال پانی میں لگتے. . اس کے ساتھ آگے بڑھ رہے تھے. ….. ایک سحر انگیز سا منظر تھا. ….

رپینزل. ….. اسے پکارا تھا چینخ کر. …

راج نے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا تھا. ….. اسے روکنا چاہا. ..مگر وہ جارہی تھی.

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *