Raqs E Nigah By Fiza Ramazan

Forced Marriage | Rude Hero | Social Romantic Novel 

کوئی انتہائی غصے کے عالم میں سرخ چہرہ لیے تیز تیز قدم اُٹھاتا اس کمرے میں جا رہا تھا جہاں سے ابھی ایک لڑکا نکل کر باہر کو گیا تھا۔

کون تھا یہ؟اس شخص نے آتے ہی لڑکی کا بازو دبوچتے اپنی طرف رخ کرتے انتہائی طیش کے عالم میں پوچھا جس سے اس کے ماتھے کی رگیں ابھر کر واضح ہوئیں۔

مجھے نہیں پتہ کون تھا میں نہیں جانتی۔لڑکی نے اپنی صفائی میں کہا۔

اگر جانتی نہ ہوتی تو یہاں کھڑی نہ ہوتی۔اس شخص نے لڑکی کے بازو پر زور ڈالتے کہا۔

میں سچ میں نہیں جانتی وہ تو بریرہ آپی نے مجھے یہاں بھیجا تھا۔لڑکی نے ہانپتے ہوئے اسے جواب دیا۔

اپنا کیا دوسرے پر ڈالتے تمہیں شرم نہیں آتی بے غیرت عورت۔یہ کہتے ساتھ ہی اس شخص کا ہاتھ اٹھا اور لڑکی کے چہرے پر گہری چھاپ چھوڑ گیا۔لڑکی نے پہلے حیرت سے اس شخص کی طرف دیکھا پھر دماغ میں فیصلہ کرتے ہاتھ اٹھایا جو سیدھا اس شخص کے چہرے پر جا لگا۔

تمہاری ہمت کیسے ہوئی مجھ پر ہاتھ اٹھانے کی جب کہا ہے کہ اسے نہیں جانتی تو نہیں جانتی ،اور کہاں ہے تمہاری وہ محبت وہ اعتبار جو مجھ پر تھا بغیر کسی ثبوت کے مجھ پر الزام لگانے والوں کے میں منہ توڑ دوں گی ،باقی عورتوں کی طرح نہ سمجھنا کہ چپ چاپ مار کھاتی رہوں گی جب غلطی نہیں ہے تو کیوں ظلم برداشت کروں۔لڑکی نے اس شخص کو گریبان سے پکڑ کر اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر چیخ کر کہا۔لڑکی کی آنکھیں سرخ ہو چکی تھیں غم و غصّے میں اس کا چہرہ سفید سے سرخ ہوا پڑا تھا۔اس شخص نے گریبان سے ہاتھ تو نہ چھڑوایا بلکہ اسے گلے لگا لیا ہاں یہی یہی تو چاہیے ہوتا ہے لڑکیوں کو کسی کا اسے مزید ڈانٹنے کی بجاۓ مان دینا وہ شدت سے رو پڑی۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *