Jaan e Dar Kaf By Sajeela Nisar

Gangster Base | Revenge Base | Rude Hero | Bold Romantic Novel | Forced Marriage | Innocent Heroin 

“پپ-پٹھان۔۔۔۔”
وہ بامشکل صرف اتنا بولی تھی
“جی زحمت کریں بولنے کی۔۔۔”
وہ جو بولنے کی کوشش میں ہلکان ہو رہی تھی پٹھان کی بات پر رونے والی ہو گئی
“موسیٰ زار پٹھان پلیز دور ہو جاو کوئی آجائے گا۔۔۔۔”
جب کوئی بات نہ ملی تو بےبسی سے اسے پیچھے کرنے کی کوشش کرتے بولی تھی
“کسی میں اتنی جرآت نہیں وہ میری اجازت کے بنا اندر داخل ہو سکے اور تم۔۔۔”
وہ کہتے رکا تھا اور مزید ایک قدم آگے ہوا

“تم موسیٰ زار پٹھان کی ملکیت ہو بیوی ہو تم پٹھانی ہو میری پٹھان کی پٹھانی۔۔۔”
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
“ہاتھ چھوڑو میرا موسیٰ اور کون بیوی۔۔۔؟ وہ بیوی جسے یہ تک اندازہ نہیں اس کا غنڈہ پٹھان کب اسے چھوڑ ڈالے۔۔۔”
وہ تلخی سے بولی تھی
“اچھا بھول گیا تھا کہ مجھے تمہارے ہاتھ نہیں پکڑنا چاہیے تھے۔۔۔۔”
وہ اس کے دونوں ہاتھوں کو چھوڑتے بولا اور اس کی جانب دیکھا جو سرے سے اپنی بات اگنور ہونے پر غصے سے تپ گئی تھی اس نے آگے بڑھتے اسے کمر سے تھاما تھا

“بھول گیا تھا میں کہ شوہر ہوں میں تمہارا یوں اکیلا ہاتھ پکڑنا شوہروں کو زیب نہیں دیتا۔۔۔۔”
وہ اسے تھوڑا قریب کرتے اس کا ایک ہاتھ تھامے اسے لبوں سے لگا گیا تھا جب کہ اس کا لمس محسوس کرتے وہ دل و جان سے کانپ گئی تھی اور یہی اس کی زبان کو گویا قفل بندھ گیا ہو

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *