Mohabbat Sirf Tum By Kainat Riyaz 

 Genre: Joint Family | Cousin Marriage | Innocent Heroine |  Rude Hero | Short Novel 

“یہ صائم کون ہوتا ہے ایمان سے یوں ہنس کر بات کرنے والا؟

تقریب ختم ہوئی، ایمان کچن میں تھی۔

حازم تیز قدموں سے آیا، اور اس کے سامنے جا کھڑا ہوا۔

“بہت اچھے دوست ہے صائم؟

ایمان چونکی۔

“کیا مطلب؟ وہ بچپن کے کزن ہیں۔

“تو بچپن کے نام پر ہر کوئی اتنا قریب آ سکتا ہے؟”

حازم کے لفظ کٹیلے ہو گئے۔

حازم آپ کا مسلئہ کیا ہے آپ غلط سمجھ رہے ہیں ایسا کچھ نہیں ہیں ۔

“مسئلہ یہ ہے کہ تمہاری ہر مسکراہٹ میری ہے!

کسی اور کے لیے نہیں!

حازم کا لہجہ اونچا ہو چکا تھا

ایمان کا دل جیسے ایک لمحے کو دھڑکنا بھول گیا۔

آپکو اتنا حق کب ملا، حازم ایمان نے دھیرے سے کہا۔

حازم کچھ پل خاموش رہا، پھر گہرے لہجے میں بولا:

“جب سے تم دل میں اتری ہو تب سے۔

حازم وہاں سے آب جاچکا تھا ۔

ایمان نے کوئی جواب نہیں دیا، مگر اُس رات، نیند دونوں کی آنکھوں سے کوسوں دور ت۔

رات کا وقت تھا۔ پورے حویلی میں سکون تھا، مگر ایمان کے دل میں ایک ہلچل سی مچی ہوئی تھی۔

وہ کھڑکی کے پاس بیٹھی چاند کی روشنی کو دیکھ رہی تھی، اور دل میں بس وہ ایک جملہ گونج رہا تھا:

تمہاری ہر مسکراہٹ میری ہے!

پہلے تو وہ مجھے دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے تھے… اور اب یہ سب؟”

ایمان نے اپنے دل کو سمجھانا چاہا، مگر وہ ضدی دل کسی دلیل کو ماننے پر تیار نہیں تھا۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *