Siyah titliyan by Arooj Nawab


یہ کہانی ہے اک ایسی لڑکی کی ایک سانولی رنگت کی لڑکی ہے جسے بچپن سے اسکے رنگ کی وجہ سے اپنوں اور دوسروں سے بہت سی باتیں سننی پڑتی ہیں
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جس کا سفر اسلام کی طرف راغب ہونے کا تھا۔۔ جو ساؤتھ کورین ہے. بہت ہینڈسم اور سب کا پسندیدہ بھی.
یہ کہانی ہے ان دونوں کے تنہا سفر کی اور پھر ساتھ میں کیے جانے والے مشکل سفر کی۔ایک ایسے لڑکے کی جس نے اپنے مشکل سفر کے بعد لڑکی کا سفر بھی آسان کردیا اسے بھی اسکی راہ دکھاٸی اور جینا سکھایا۔۔ یہ کہانی ہے کوریا کے خوبصورت سفر کی جس میں ہم انکی تہذیب ، معاشرہ ، شہر ، گلیاں ، لوگ سب دیکھیں گے. اس کہانی میں آپ کو ساٸکولوجی کے متعلق بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور اسلام کے متعلق بھی۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *