Badnam Mohabbat By Rimsha Hayat

Forced Marriage |Rude Hero | Innocent Heroin | Romantic Novel

آپ کے لیے میری زندگی کیا مزاح ہے؟
جب آپ کو سچائی معلوم ہوئی تو آگئے آپ مجھ سے معافی مانگنے
میری بھی ایک بات یاد رکھیے گا ریان شاہ مجھے اپنی زندگی کا مزید تماشا بنانے کی خواہش بلکل بھی نہیں ہے۔
میں آپ کو معاف ضرور کر دوں گی وہ بھی اس لیے کیونکہ میں آپ سے محبت کرتی ہوں لیکن اب ساتھ رہنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔اور میں امید کرتی ہوں آپ میرے ساتھ زبردستی کرنے کی کوشش ہرگز نہیں کریں گئے
روحی نے شاہ کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے تنبیہ کرنے والے انداز میں کہا ۔
اور وہاں سے جانے کے لیے مڑ گئی ۔لیکن شاہ نے اس کا ہاتھ پکڑ کر روک لیا
اور اپنی طرف زور سے کھنچا روحی سیدھی شاہ کے سینے سے جا ٹکرائی تھی۔
یہ کیا بدتمیزی ہے شاہ؟
روحی نے دانت پیستے ہوئے کہا اور اپنی کمر سے شاہ کے ہاتھ پیچھے کرنے لگی لیکن شاہ کی گرفت مضبوط تھی ۔
دو مہینے میں نے تمہیں پاگلوں کی طرح ڈھونڈا ہے مائی ڈارلنگ اور اب جب تم میرے سامنے ہو تو تمہیں کیا لگتا ہے شاہ تمہیں جانے دے گا؟
شاہ نے روحی کے کان کے پاس غرا کر کہا جس سے اس کے ہونٹ روحی کے کان ٹچ ہوئے تھے۔
شاہ مجھ سے دور رہ کر بات کریں
روحی نے اپنا پورا زور لگا کر شاہ کو پیچھے دھکیلتے ہوئے چلا کر کہا۔
جو روحی سے ایک قدم پیچھے جا کھڑا ہوا تھا ۔یا خود اس نے اپنی گرفت ڈھیلی کی تھی۔
بہت جلد آپ کو ڈائیورس پیپرز مل جائے گئے جتنی جلدی ہو سکے اُن پر سائن کر دیجیے گا
روحی سرد لہجے میں کہتی بنا شاہ پر نظر ڈالے وہاں چلی گئی
شاہ بے یقنی کے عالم میں. وہی کھڑا تھا ۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *