- Age Difference
- Army Based
- Cheat Based
- Class conflict
- Cousin Marriage Based
- Crime Thriller
- Digest Novel
- Drugs Based
- Family Rivelary Based
- Fantasy Novels
- Forced Marriage Based
- Friendship Based
- Gaddi Nasheen
- Gangster Based
- hacking
- Halala Based
- Haveli based novels
- Hidden Nikah Based
- Inspirational Fiction
- Jageer Dar Based
- Journalist Based
- Khoon Baha Based
- Khubsurat Muhabbat ki Kahani
- kidnapping Based
- Love Story Based
- Love Triangle
- Murder Mystery
- Mystery
- Past Story Based
- Politician Based
- Revenge Based
- Revenge Based Novels
- Robotics Fiction
- Romantic Fiction
- Romantic Urdu Novel
- Rude Hero Based
- Rural to Urban Transformation
- scam
- Science Fiction Based
- Second Marriage Based
- Social Engineering
- Social issues Based
- Step Brothers Rivelry
- Suspense Thriller
- Under Cover Agent
- University life
- Village Based
- Women’s Empowerment
Be Reham Yaar Mera By Rimsha
Kidnapping base | Forced Marriage | Rude Hero | Romantic Novel
میں آپ کی جاناں نہیں ہوں جس سے نکاح کر رہے ہیں۔۔۔ اسے جاناں کہو۔۔۔ فیری نے غصے سے کہا۔۔۔
اووو تو میری جاناں کو جلن ہو رہی ہے۔۔۔ شاہ نے ہنستے ہوئے کہا جبکہ اندر سے اسے بہت خوشی ہورہی تھی۔۔۔
آپ بہت برے ہیں چھوڑے مجھے۔۔۔ فیری نے کہا اور شاہ سے پیچھے ہوکر کھڑی ہوگئ۔۔۔ آنسو اس کی آنکھو سے باہر آنے کو بے تاب تھے۔۔۔۔
اور فیری کے آنسو ہی تو شاہ کو تکلیف دیتے تھے۔۔۔
شششش رونا نہیں ہے یہاں بیٹھو۔۔۔۔ شاہ نے فیری کو بیڈ پر بیٹھایا۔۔۔ اور خود بھی فیری کے پاس بیٹھ گیا۔۔۔۔
اور اس ساری بات بتانے لگا۔۔۔ فیری اپنا رونا بھول کر شاہ کی بات سننے لگی تھی۔۔۔
لیکن انہوں نے ایسا کیوں کیا۔۔۔؟ فیری نے حیرانگی سے پوچھا۔۔۔۔
تاکہ میں صوفیہ سے شادی کے لیے مان جاؤ کیونکہ میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ میں اپنی اینجل کے علاوہ کسی سے بھی شادی نہیں کروں گا۔۔۔۔ شاہ نے پیار سے فیری کے آنسو صاف کرتے ہوۓ کہا۔۔۔
اب آپ کیا کریں گے ۔۔۔؟فیری نے بے تابی سے پوچھا۔۔۔
وہ تو تمہیں کل معلوم ہوجاۓ گا شاہ نے فیری کو مزید اپنے قریب کرتے ہوۓ کہا۔۔۔۔
کیا کررہے ہیں آپ۔۔۔؟ میں آپ سے ابھی بھی ناراض ہوں۔۔۔ فیری نے پیچھے ہوتے ہوئے کہا لیکن شاہ کی گرفت فیری کی کمر پر مضبوط تھی۔۔۔
میں نے کب کہا جاناں کہ تم اب مجھ سے ناراض نہیں ہو۔۔۔ شاہ نے آنکھوں میں خمار لیے بھاری آواز میں کہا۔۔۔۔
فیری اپنے آپ کو جھڑوانے کی کوشش میں ہلکان ہو رہی تھی۔۔۔ شاہ کے چہرے کی طرف دیکھنے سے گریز کر رہا رہی تھی۔۔۔ شاہ فیری کے چہرے کے نقوش میں کھو سا گیا تھا۔۔۔ فیری کے گال کا ڈمپل شاہ کو کوئی گستاخی کرنے پر مجبور کررہا تھا۔۔۔
شاہ نے اپنے ہونٹ فیری کے ڈمپل والے گال پر رکھے تھے۔۔۔۔ اور پھر وہاں سے چلا گیا تھا۔۔۔ شاہ نہیں چاہتا تھا کہ وہ یہاں رک کر اپنا کنٹرول کھو دے۔۔۔ اس لیے وہاں سے جانا ہی بہتر سمجھا۔۔۔۔
فیری ابھی بھی آنکھیں بند کیے شاہ کے لمس کو محسوس کر رہی تھی۔۔۔۔
