Man Mehram by Umme Abbas

After Marriage | Cousin Marriage | 3rd marriage | Comedy |  enjoy reading

کیا لگتا ہے تمہیں شانزے محمود میں کوئی پلے بوائے ہوں جسے عورتوں کا کریز ہے ؟ یا اتنا ہی گرا ہوا شخص ہوں جو ہر دوسرے دن عورتیں بدلتا رہتا ہے مرد ہوں تو کیا ٹوٹتے رشتے اثر انداز نہیں ہوتے مجھ پر سمجھ کیا رکھا ہے تم نے مجھے میں نے آج تک تمہاری ہر بات کو تمہارا بچپنا سمجھ کر کبھی سیریس نہیں لیا مجھے لگتا تھا تم بہت صاف دل کی ہو جو دل میں ہے وہی زبان پر بھی ہوتا ہے مگر تم تو بہت زہریلی نکلی ہو اس دن بھی میرے بچے کو لے کر تم نے انتہائی فضول بکواس کی تھی میں نے برداشت کر لی مگر آج تو حد ہی ہو گئی ہے ۔ آخر کب تک چاچو چاچی کا لحاظ کرتے ہوئے میں تمہیں برداشت کرتا رہوں گا ہاں ؟ ایک جھٹکے سے اسے چھوڑتا وہ چھبتی نظروں سے اسکا زرد پڑتا چہرہ دیکھ رہا تھا ۔ شانزی ذرا بھر لڑکھڑائی تھی اسے گرنے سے بچانے کے لئے میسم نے ہی ہاتھ بڑھا کر اسکا بازو تھامتے اسے بچایا تھا شانزے نے اڑی رنگت کے ساتھ اسے دیکھا تھا جس کے چہرے پر اسکے لئے کوئی رعایت نہیں تھی اور شاید دل میں بھی اگلے ہی پل وہ اپنا ہاتھ اسکے بازو سے ہٹا چکا تھا ۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *