Age Difference, Forced Marriage Based, Innocent Heroin, Police Officer Based, Romantic Urdu Novel, Rude Hero Based
Itni Mohabbat Karo Na By Zeenia Sharjeel Novel20294
Itni Mohabbat Karo Na By Zeenia Sharjeel season 01,02
Forced Marriage | Rude Hero | Age Difference | Police Hero | Romantic Novel
حور نے آگے قدم بڑھا کر روم کا دروازہ کھولا تو بےاختیار اس کا ہاتھ اپنی ناک پر گیا۔۔۔پورا روم سگریٹ کی اسمیل اور دھوئیں سے بھرا ہوا تھا،،، زین سامنے چیئر پر آنکھیں بند کئے ہوئے سگریٹ پینے میں مصروف تھا۔۔۔۔ سامنے رکھا ہوا ہے ایش ٹرے سگریٹ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں سے تقریبا بھر چکا تھا حور کو دکھ ہونے لگا
“شاہ”
حور نے ہمت کرتے ہوئے زین کو پکارا
“کیوں آئی ہو یہاں پر جاؤ یہاں سے”
حور کے پکارنے پر زین نے آنکھیں کھول کر حور کو دیکھا اور غرا کر کہا
“شاہ میری بات سن لو پلیز”
حور نے ڈرتے ہوئے قدم آگے بڑھائے اور ہمت کرکے دوبارہ کہا
“سنائی نہیں دے رہا تمہیں،، جاو یہاں سے اس وقت”
چیخ کر کہتے ہوئے زین نے پاس پڑا ہوا ہے آیش ٹرے کھینچ کر زمین پر مارا جو چھوٹی چھوٹی کرچیوں میں پورے کمرے میں بکھر گیا ساتھ ہی حور کے قدم بھی وہی رک گئے
حور اس کے کہنے پر کمرے سے گئی تو نہیں مگر بے بسی سے وہ بس اس کو دیکھے جا رہی تھی اور زین بھی آنکھوں میں غصہ لیے ہوئے اسی کو دیکھ رہا تھا
“میں سوری کہنے آئی ہو غلطی ہو گئی مجھ سے مجھے معاف کر دو”
حور نے آگے قدم بڑھاتے ہوئے زین کے سامنے آکر کہا
“میری بات سمجھ میں نہیں آ رہی ہے تمہیں۔۔۔ کہ میں کیا بکواس کر رہا ہوں”
زین ایک دم کرسی سے اٹھتا ہوا اس کے قریب آ کر بولا
“شاہ پلیز میں سوری کر تو رہی ہوں نہ تم سے۔۔۔ اس طرح نہیں کرو میرے ساتھ”
حور نے روتے ہوئے زین کے سینے پر سر رکھتے ہوئے کہا
“تمہاری یہ معصوم شکل اور آنسوؤں کی برسات میرے غصے کو کم نہیں کررہی ہے مزید بڑھا رہی ہے اس لئے آخری بار کہہ رہا ہوں چلی جاؤ یہاں سے”
زین نے حور کے دونوں بازو پکڑ کر خود سے الگ کرتے ہوئے ایک جھٹکے سے حور کو خود سے دور کیا۔۔
حور اپنا بیلنس برقرار نہیں رکھ سکی،، اس سے پہلے زین بڑھ کر اس کو دوبارہ تھامتا وہ دور جا کر گری
“حور”

Season 01 ↓
Download Link
Direct Download
Season 02 ↓
Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕