Teri Arzo By Mariyam Imran

Cousin Marriage Base | Age Difference | Forced marriage | Romantic Novel 

ادھر میری طرف دیکھ کے بات کر نگاہیں نہیں چرا۔
جبران نے روحان کی ٹھوڑی پکڑ کے اسکا چہرہ اپنی طرف گھماتے ہوئے کہا۔۔
میں محبت کرتا ہو جبران ان سے پہلی نظر میں وہ اس دل کو بے ایمان کرگی تھی۔۔
روح میں بسنے لگی ہے سکون ملتا ہے جب وہ پاس ہوتی ہیں میں ان سے سچی محبت کرتا ہوں۔
وہ نہیں کرتی تجھ سے محبت نہ کبھی کریگی جبران نے دانت پیستے ہوئے کہا۔
تو مجھے بد دعا دے رہا ہے ؟؟
روحان نے حیران ہو کے جبران کو دیکھتے ہوئے کہا۔
جو چاہے سمجھ میں وضاحت نہیں دونگا۔۔
محبت کرنا گناہ نہیں مگر محبت جس سے ہو اسے سے ہمارا رشتہ کیا ہے یہ اہمیت رکھتا ہے روحان۔۔

کچھ تو شرم کرلے۔
جبران نے دوبارہ غصہ سے کہا۔۔
تو میں نے کونسا ان سے زنا کرنے کا ذہن بنایا ہوا ہے۔۔
اپکے روحان بھی ہلکا سا چیخ پڑا۔۔
میں ان سے نکاح کرنا چاہتا ہوا نہیں اپنا بنانا چاہتا ہو۔۔
اوہ مجنوں کو تو دیکھو جیب میں دس ہزار پڑھے ہیں وہ بھی باپ کے ہیں تعین سال سے میٹرک کلیئر نہیں کر اگر ایک جوس کا ڈبہ بھی پینا ہوتا ہے تو باپ کے پیسوں کا ہی پیتا ہے تو کیا ہے تیرے پاس خود کا زرا بتائے گا کس بل بوتے پر تو مس عنایہ سے نکاح کا خواہشمند ہے۔۔
اس سال انکا گریجویشن ہو جائے گا وہ ٹو پر ہے اپنے کالج کی آگے بھی پڑھائی کریگی مگر اپنے بل بوتے پہ وہ اپنا خرچہ خود اٹھاتی ہیں بوجھ نہیں کسی پہ ابھی بھی وہ جاب کیلئے اگر کہی اپلائے کریگی تو آرام سے 5040 ہزار کما سکتی ہے۔
محبت کہی بھی بھی کسی سے بھی ہو جاتی ہے روحان یہ تیری بات صحیح ہے مگر آج کے دور میں اوقات دیکھ کے اگر محبت میں آگے بڑھو تو زیادہ اچھا ہے۔۔ بھلے وہ حیثیت میں تجھ سے کم ہے مگر ہر چیز میں تجھ سے آگے ہے تو ان کے
سامنے اپنی محبت رکھ کے دیکھ لے روحان تجھے صرف مایوسی ہو گی۔۔
اتنا بول کے جبران جانے لگا جب پیچھے سے روحان نے کہا۔۔
تو بھی تو کنول سے محبت کرتا ہے ہٹالے گا اپنے قدم پیچھے ؟؟ روحان کی بات سن کے جبر ان رکا اور کہا۔۔
اوقات نہیں اسے اپنا بنانے کی محبت کرنے کی اوقات ہے جو مرتے دم تک اس سے کرتار ہو نگاوہ بسی ہے دل میں بسی رہے گی مگر اپنی زندگی میں جس

دن بسانے کے قابل بنا آزماؤ نگا ضرور نصیب میں اللہ نے لکھی ہو گی مل جائے گی نہیں ہو گی توانا اللہ ہی وانا الیہ راجعون پڑھ لو نگا اپنی محبت پہ ۔۔ اتنا بول کے جبران رکا نہیں۔۔۔۔۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *