Aitbar by Maryam Imran

Multiple Couple |Family drama base | forced marriage Base | Rude Hero | Romantic Novel

شان کا ہاتھ ابھی بھی اسکے گال پے تھا… وہ بے یقینی کی کیفیت مے ماہ کو جاتے ہوے دیکھ رہا تھا… اج بھری یونی میں اسکی زات کا تماشا بنا تھا… مگر اسے پرواہ نہیں تھی,… پرواہ تھی… تو اپنی محبت کی جو غلط انسان سے محبت کر بیٹھی تھی…. شان نے جیسے ہی ماہ کو روکنے کے لیے قدم.بڑھاے ناصر نے اسے روک لیا چل رہنے دیے وہ نہں سنے گی, ناصر تو جانتا ہے نا میں نے ایسا کچھ نہیں کیا… مجھے اسکی عزت کتنی عزیز ہے… تو جانتا ہے نا.میں نے اسے محبت نہیں عشق.کیا ہے, تو چپ کیوں ہے بولنا…
ناصر کو اس وقت وہ کوئ دیوانا لگ رہا.. تھا. ناصر نے اسے اپنے سینے سے لگالیا اور وہ بچوں کی طرح اسکے گلے لگ کے رونے لگا,..
یے سب دیکھ کے نازنین کی انکھوں سے انسو بہے رہے تھے… نازنین کو بہت افسوس ہوا شان کی حالت دیکھ کے اور نازنین کو خوشی ہوی ے جان کے شان کتنا چاہتا ہے ماہ.کو مگر وہ ب حص ایک بیکار شخص کے پیچھے اپنا وقت برباد کر رہی تھی…..
بس اس دن کے بعد سے شان ماہ.کے سامنے کبھی نہیں ایا….
تو بھول کیوں نہیں جاتا شان اسے
ایک سے ایک لڑکیاں تیرے انتظار میں ہیہں…
شان نے ہستے ہوے اپنے دل.کے مقام پے مکا بناکے دو تین بار مارا اور بولا مگر یار یے دل اس پے فدا ہے……

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *