- Age Difference
- Army Based
- Cheat Based
- Class conflict
- Cousin Marriage Based
- Crime Thriller
- Digest Novel
- Drugs Based
- Family Rivelary Based
- Fantasy Novels
- Forced Marriage Based
- Friendship Based
- Gaddi Nasheen
- Gangster Based
- hacking
- Halala Based
- Haveli based novels
- Hidden Nikah Based
- Inspirational Fiction
- Jageer Dar Based
- Journalist Based
- Khoon Baha Based
- Khubsurat Muhabbat ki Kahani
- kidnapping Based
- Love Story Based
- Love Triangle
- Murder Mystery
- Mystery
- Past Story Based
- Politician Based
- Revenge Based
- Revenge Based Novels
- Robotics Fiction
- Romantic Fiction
- Romantic Urdu Novel
- Rude Hero Based
- Rural to Urban Transformation
- scam
- Science Fiction Based
- Second Marriage Based
- Social Engineering
- Social issues Based
- Step Brothers Rivelry
- Suspense Thriller
- Under Cover Agent
- University life
- Village Based
- Women’s Empowerment
Muqabal Mohabbat Hai by Saba Hassan
Heroin First Marriage Toxic | Second Marriage | Caring hero | Innocent heroin | Romantic novels
اسکی ماں نے زبردستی اس یتیم لڑکی کو اسکے سر پر مسلط کردیا۔ وہ اس سے شدید نفرت کرتا تھا اسکے گریز سے اسکے ڈر سے اسے اپنی پوری کی پوری بیوی نہ پسند تھی جس میں زرا برابر کانفیڈنس نہیں تھا۔۔۔۔
وہ اسے دیکھ کے ڈر گئی تھی۔ اور وہی واش روم کے دروازے کے پاس ہی کھڑی رہی۔ اس کی اس حرکت کو
اسنان نے بھی نوٹ کیا تھا….
” ادھر آو…” اسنان نے اسے پکارا
” تمھیں سنائی نہیں دیتا میں نے تمھیں بلایا ہے۔…” اب وہ ڈھارا تھا۔ وہ سات قدموں سے اس کی جانب چل پڑی…… اور اس سے کچھ فاصلے پر چُپ چاپ کھڑی ہو گئی۔۔۔۔۔
” میرے جوتے اتارو۔۔۔۔۔”
” جی۔۔۔۔۔”
” تمھیں ایک بار سمجھ نہیں آتی کسی بات کی؟؟؟ آئیندہ مجھے اپنی بات نہ دہرانی پڑے۔۔۔” اسنان نے اسے وارن کیا۔
وہ نیچے کارپٹ پر بیٹھ کر اس کے جوتے اتارنے لگی۔ اس کے ہاتھ لرز رہے تھے۔ جوتے اتارنے کے بعد اس نے اس کی جرابیں بھی اتار دیں۔ اور شور یک میں رکھ آئی۔۔۔۔۔۔
” تمھیں پتہ ہونا چاہیے اب میری ہر زمہ داری تم پر عائد ہوتی ہے۔ اور میں کسی معاملے میں کوئی کوتاہی برداشت
نہیں کرونگا۔ پھر نہ کہنا پہلے نہیں بتایا۔ اب تم جاو اور مجھے ڈسٹرب نہ کرنا۔۔۔۔۔۔”
وہ باہر آئی تو اماں سے اس انسان کے رویے کے بارے میں پوچھ رہی تھی۔ وہ شاید اس کے رات کمرے میں نہ
آنے کے بارے میں لاعلم تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
” اچھا ہے۔۔۔۔۔ “اس نے مختصر لفظوں میں انہیں بتایا۔۔۔
” اب تمھیں اس کا خیال رکھنا ہے اس کے آگے پیچھے پھرنا ہے تاکہ وہ کہیں اور متوجہ نہ ہو سکے۔۔ ” وہ اب اسے اسنان کا خیال رکھنے کی تائید کر رہی تھی۔ مگر وہ انہیں کیسے بتاتی وہ تو اس کی طرف دیکھتا بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔
