Haxam Novel By Ayesha Rathore

Secret Agent | Age Difference | Gangster Based | Suspense | Romantic Novel 

(چچ چچ کتنی محنت کری بھاگنے میں مگر کیا فائدہ پھر سے میرے قبضے میں آگئی ۔۔)

اس نے مصنوئی افسردگی سے کہتے ہوئے اپنے گلاسس ہٹائے تو بلو آئس نے اپنا دیدار کروایا ۔۔

(پل ۔۔۔۔۔۔پلیز ۔۔۔۔۔۔مجھے ۔۔۔۔جان ۔۔۔۔جانے دو ۔۔)

وہ وحشت زدہ اٹک اٹک کر بولی تو اس کی بے بسی پر اس کا جاندار قہقہہ اس پوری ویران سڑک پر سنائی دیا ۔۔.

جانتی ہو نہ مجھے میں لوکس نوا ۔۔

اس نے دونوں ہاتھ کھول کر چیخ کر کہاں ۔۔

کسی کو نہیں بخشتا اور جو میری بات نہ مانے اسے میں ختم کر دیتا ہو تو زوئی البر تم سے صرف میں نے ایک رات کی ڈیل کی تھی وہ بھی اس لئے کیونکہ تم خوبصورت ہو اور ہر خوبصورت چیز پر لوکس نوا کا حق ہے اور نہ ہو تو وہ اس خوبصورت چیز کو ختم کر دیتا ہے جیسے میں ابھی تمہیں کرنے والا ہو کیونکہ تم نے مجھے منع جو کر دیا ہے ۔۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *