Mann Mehram Mann Mujrim By Samreen Sheikh

Possessive hero | Romantic novel | Revenge base | Rude Hero | Forced Marriage | Second Marriage 

غلطی نہیں گناہ کیا ہے میرے نکاح میں ہونے کے باوجود دوسری شادی کی ہے تم نے
نکاح پر نکاح کیا ہے تم نے جس سے ہونے والی ناجائز اولاد کو پیدا کیا
اپنی گرفت حد درجہ مقابل کے نازک کمزور کاندھوں پر سخت کی
کہ وہ خود کو سسکنے سے روک نہ سکی
نفرت ہورہی ہے مجھے اپنے وجود سے بھی کہ کبھی تم میری دسترس میں تھی
میرے ماہ و سال برباد کرکے بھی تم یہاں اتنی پرسکون کیسے ہو ۔۔؟؟
کیسے ۔۔۔؟؟؟؟ غصے کی شدت سے وہ دھاڑے
تم۔۔۔۔
آہ۔۔۔۔۔ اپنی جوان اولاد کے ہاتھوں پڑنے والے مکے پر وہ چار قدم لڑکھڑا کر دور ہوئے۔۔۔۔۔
ماں ۔۔۔۔ وہ بھاگ کر اپنی ماں کے پاس آیا جو ساکت نگاہوں سے اپنا درد فراموش کئیے سامنے دیکھ رہی تھی بالکل سامنے ۔۔۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *