You Are Mine By Zeenia Sharjeel

Hero  Police officer| Rude Hero | Love Story Base | Romantic novel

“اندر باہر سب سائز پرفیکٹ ہے نا”
اس کے پیچھے کھڑے ہوکر شیشے میں سے تعبیر کو دیکھتا ہوا انتہائی سنجیدگی سے پوچھ رہا تھا جیسے کوئی بہت ہی سیریس بات ہو تعبیر منہ سے کچھ نہیں بولی مگر دل میں سوچنے لگی

“اگر یہ شخص شوہر نہیں ہوتا تو میں اسے کمینہ ضرور کہتی”

“تمہارے فیس ایکسپریشن سے کچھ ایسا ساونڈ آرہا ہے جیسے تم مجھے کمینہ کہہ رہی ہو”
ارتضیٰ کے بولنے کی دیر تھی تعبیر نے پلٹ کر اپنے ہاتھوں سے اسے سینے اور کندھے پر مارنا شروع کر دیا

“یار کیا کر رہی ہو،، شوہر ہوں تمہارا” اپنا بچاؤ کرتے ہوئے ارتضیٰ نے تعبیر کو کہا

“تعبیر”
مریم جو کے ارتضیٰ کی آواز سن کر،، ان کے بیڈروم کا دروازہ کھلا دیکھ کر اندر روم میں آئی اور اپنے لال کی پٹائی ہوتے دیکھی تو حیرت سے تعبیر کو پکارا

“مما یہ مجھے پتہ نہیں کب سے تنگ کر رہا ہے میں نے کوئی برانڈ ورانڈ کی بات نہیں کی تھی اس نے فضول میں آپ سے جھوٹ بولا۔۔۔ اگر میرا ٹیسٹ ایسا ہوتا تو میں اسے کبھی منہ نہ لگاتی۔۔۔ ابھی بھی چھچھورے سوالات پوچھ کر مجھے تنگ کر رہا ہے”
تعبیر مریم کے گلے لگ کر اپنی صفائی دیتے ہوئے رونے لگی۔۔۔ جبکہ اس کی آخری دو باتوں پر جہاں مریم سٹپٹائی وہی ارتضیٰ اچھا خاصہ شرمندہ ہوگیا اسے بالکل توقع نہیں تھی کہ اس کی اسنووائٹ اتنی بے وقوف ہے وہ مریم کے سامنے منہ پھاڑ کر ایسے باتیں بتائے گی

“اف میری بچی رونے کی کیا بات ہے وہ تمہیں ایسے ہی تنگ کر رہا ہوگا۔۔۔۔ ارتضیٰ اب تم بری طرح پٹو گے میرے ہاتھوں سے اگر اب تم نے تعبیر کو تنگ کیا۔۔۔ چلو ہم اپنے روم میں چلتے ہیں”
مریم ارتضیٰ کو ڈانٹ کر تعبیر کو چپ کراتی ہوئی اپنے روم میں لے گئی

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *