Dill Ghalti Kr Betha by Huma Qureshi

Emotional Heart Touching  | Romantic Novel | Complete Novel

’’اپنی بیوی یا بہن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرلو!‘‘ان ڈاکوؤں کی بات سن کر اسکا سانس سینے میں اَٹکا تھا،اور اس نے ہراساں نگاہوں سے شوہر کو دیکھا۔میں۔۔وہ ہکلایا۔’’جلدی فیصلہ کر۔‘‘وہ دھاڑے۔۔بہن بہن۔۔۔‘‘وہ اپنی بہن کا ہاتھ مضبوطی سے تھام گیا جبکہ ماہ نور کو ان درندوں نے کھینچ کر کار سے نکالا تھا،جو روتی چلاتی اپنے محافظ کو پکار رہی تھی،جبکہ اسکا شوہر بے غیرت بنا کار بھگا لے گیا تھا،وہ ڈاکواُسے زبردستی اَپنی کار میں بیٹھا رہے تھے تاکہ غلیظ اَرادوں پر عمل کیا جا سکے۔جبھی کسی نے پیچھے سے آکر سر پر وار کیا تھا،اور وہ وار اس قدر اچانک تھا کہ اُن کا دماغ جھنجھنا اٹھا تھا۔چھوڑ دو لڑکی کا ہاتھ۔‘‘وہ آج ہی امریکا سے پانچ سال بعد لوٹا تھا،مگر لڑکی کا چہرہ دیکھ اسے حیرت انگیز جھٹکا لگا تھا کیونکہ وہ لڑکی اسکے بچپن کی منکوحہ۔۔۔۔

Download Link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *