The Panther Mafia War  By Dua Khan

Romantic Novel | Mafia Base | Suspense | Crime Thrill | Forced Marriage | Rude Hero | Complete Novel

میں بھی معصوم تھا مجھ سے بھی میرے اپنے ایسے ہی چھینے تھے نا آپ نے اور آج میں بھی آپ سے آپ کی معصوم بچی چھن رہا ہوں چلے شاباش جائیں اب یہاں سے اگر اپنی بچی
کو زندہ دیکھنا چاہتے ہیں تو دوبارہ اس طرف قدم بھی مت بڑھائے گا ورنہ آپ کی اس معصوم بیٹی کے میں اتنے ٹکڑے کروں گا ۔۔۔۔۔
اتنے ٹکڑے کروں گا کہ آپ ساری زندگی لگا کر بھی اس کے جسم کا ایک حصہ تک نہیں ڈھونڈ پائیں گے عالم شاہ اس وقت ایک
وحشی درندہ بن چکا تھا اسے اپنے انتقام کے آگے کچھ بھی دکھائی نہیں دے رہا تھا

 

Download Link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *