Hum Ahle Aitbaar By Zainab Nasar Khan

After marriage | Forced marriage | Arrange marriage, After Nikah | Rude and Caring hero| Soft romantic| Professor hero | Complete Novel

  1. Novel Code: Novel20461

“سر! آپ۔ ایم سوری سر، میں نے دیکھا نہیں۔ میری غلطی ہے۔“ فون بند کر کے وہ فوراً ی وہاج کی طرف لپکی۔
سوری!! سوری فارواٹ؟ آپ پاگلوں کی طرح چل کیوں رہی تھیں ؟ آہ دہرے ہوئے اس نے سراٹھا کر اسے دیکھا۔ اسکے چہرے پر تکلیف کے آثار صاف ظاہر تھے۔ ہاتھ کر میں پکڑا شا پر ہانیہ نے پکڑ لیا۔ حاجرہ کی آنکھیں چمکیں۔ کبھی وہ سامنے تکلیف سے دہرے پڑا شاہ ہامیہ نے پکڑلیا۔ کی ہوتے انسان کو دیکھتی کبھی سکرین پر نظر آنے والی تصویر کو۔
ارے جیجو۔ وہیں سے اس نے ہانک لگائی۔ ان دونوں کے ساتھ ساتھ چند ایک اور بھی اس ہانک پر مڑے تھے۔ مگر وہاں کے پرواہ تھی۔ دکاندار اور ارد گرد کے لوگوں کی نظروں کی پرواہ کیے بغیر وہ ان دونوں کی طرف آئی۔
دیکھا! میں نے کہا تھا نا پھپھو کی پسند ہو اور لنگڑی لولی ہو، ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا ۔ دونوں ہاتھوں سے تالی مارتی وہ اپنے شدید ترین اشتیاق کو ظاہر کر رہی تھی۔ ہانیہ نے اسکا بازو د بوچا اور دبی آواز میں بولی۔
خدا کا خوف کروا یہ ڈین ہیں ہماری یونیورسٹی کے۔ پاگل لڑکی ۔“
حاجرہ نے آنکھیں مٹکائیں۔

ارے نہیں پگلی ! یہ اب ہمارے جیجو بھی ہیں۔ ویسے لاہور چھوڑ کر یہاں سیالکوٹ میں شاپنگ کرنے کیوں آئی ہیں؟ اوہ ! اچھا میں سمجھ گئی ۔ بات کے آخر پر معنی خیزی سے ہانیہ کو دیکھا اور گلا کھنگارا۔ ہانیہ کا دل کیا اپنا سر پیٹ لے۔
جی نہیں ! آپ بالکل بھی ٹھیک نہیں کبھی اور کون ہیں آپ؟ مس! کیا یہ آپ کے ساتھ ہیں؟ وہاج کو اسکا یوں بھری دکان پر اسے جیجو کہنا ذرا بھی نہ بھایا۔ عجیب بد تمیز لڑکی تھی۔
ایسا نہیں ہے۔ آپ سچ مچ ہمارے ہونے والے بہنوئی ہیں۔ اچھا چلیں آپ کو یقین نہیں نا تو یہ دیکھیں۔ آپ کی شادی ہونے والی ہے ہماری ہانیہ سے۔ عجیب لوگ ہیں آپ دونوں ابھی تک ایک دوسرے کو دیکھا ہی نہیں ہوا ۔ ان دونوں نے ایک پل کو ایک دوسرے کو دیکھا اور بے اختیار لاحول پڑھا۔ حاجرہ نے سکرین اسکے سامنے کی مگر وہ عجیب نظروں سے دیکھتے ہوئے کاؤنٹر کی طرف بڑھ گیا۔ وہ اس لڑکی کو مزید برداشت نہیں کر سکتا تھا۔
خدا کا خوف کرو حاجرہ! مروانا ہے مجھے۔ پہلے کیا کم میری بے عزتی ہوئی ہے انکے سامنے تم مزید کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ۔ ہانیہ کا بس نہ چل رہا تھا۔ کسی طرح زمین پھٹتی اور وہ اس میں سما جاتی۔

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *