Main Tera Deewana Hua By Arfa Khan

Rude Hero | Innocent Heroine |Revenge base | Hidden Nikah|  Complete novel | Romantic Novel 

Novel code: Novel20481

وہ اسے یونیورسٹی میں سب کے سامنے تھپڑ مار کر اسے سناتی ہے کے وہ ایک ویمینائزر ہے جس کا بدلہ وہ سالوں بعد لیتا ہے جب وہ اسکے بچے کی ماں بنتی ہے وہ اس بچے کو اپنا مانے سے انکار کرتا ہے اور رخصتی سے بھی وہ اسے پل پل تڑپا رہا تھا نہ جینے دے رہا تھا
نہ مرنے۔۔۔۔اور وہ اسکے بچے کے خاطر جی رہی تھی
اس نے ایک زوردار تھپڑ صارم کو رسید کیا۔
صارم کے دوستوں کی آنکھیں پوری کھل گئیں۔ آس پاس لوگ جمع ہونے لگے۔
” یہ ہے فرق مجھ میں اور تمہاری ان تتلیوں میں۔ جو ہر وقت تمہاری ہڈی پھینکنے کی منتظر رہتی ہیں۔ رامین خالد کی نظروں میں تم نہ تو کل کچھ تھے اور نہ آج۔
میں تمہارے بارے میں بالکل ٹھیک تھی۔”
” او شٹ اپ۔۔” صارم دھاڑا۔
” تمہاری اوقات میری نظروں میں ان تتلیوں سے بھی گئی گزری ہے۔ کس چیز کی اکڑ ہے تم میں سکالرشپ پر پڑھنے والی دو ٹکے کی لڑکی ہو تم۔ تمہاری اوقات تو یہاں جھاڑو پھیرنے کی نہیں ہے۔ ارے تم تو ہمارے برابر بیٹھنے کے قابل نہیں ہو۔” صارم نے اسے بے وقعت کیا۔
” قصور تمہارا نہیں تمہاری گندی تربیت کا ہے۔ جس نے تمہیں تمہارے علاؤہ ہر ایک کو کیڑے کی طرح روندنا سکھایا ہے۔” رامین نے بھی حساب برابر کیا۔
” یو شٹ اپ.” اس سے پہلے صارم اس پر ہاتھ اٹھاتا اسد نے اسے پکڑ لیا۔
” یو ول ہے فار اٹ۔ اب سے صارم شاہ کا نام خواب میں بھی بھولنے کی غلطی مت کرنا کیونکہ تمہیں یہ تھپڑ بہت مہنگا پڑنے والا ہے۔” صارم نے انگلی اٹھاتے ہوئے اسے دھمکی دی۔
رامین کی ریڑھ کی ہڈی میں سنسنی دوڑ گئی۔ وہ وہاں سے روتے ہوئے چلی گئی۔
پیچھے صارم کے دوست اسے ٹھنڈا کرنے لگے۔

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *