Chunni by Tawasal Shah

Rude Hero | Innocent Heroine | Vani base | Complete novel | Romantic Novel 

Novel code: Novel20482

پلیز جابر ایسا مت کرو۔۔
میرے پاپا کی سرکل میں بہت عزت ہے ۔۔ می۔۔ میں تو تم سے
شادی کرنا چاہتی ہوں پر تم یہ سب ۔۔
پلیز مجھے جانے دو میں اس طرح کی لڑکی نہیں ہوں۔۔
ارے بے بی شادی میں کیا رکھا ہے آج رات مجھ انجوائے کرنے دو کل کسی اور کو پکڑ لینے۔۔
میں ایسی لڑکی نہیں ہوں اور تم نے دوکھے سے مجھے ادھر بلایا ہے، کہ تمھاری مدر آئی ہیں مجھ سے ملنے شادی کے لیے، میں اس نے آگئی لڑکی نے روتے ہوئے کہا۔۔
تب ہی زین روم میں داخل ہوا دد یہاں کیا چل رہا ہے ؟؟
زین کی آواز پر وہ لڑکی فورا جابر کی آغوش سے نکلی اور زین کے پیچھے چھپ گئی ۔۔
پلیز مجھے بچالیں یہ میری عزت۔۔۔ لڑکی رونے لگی۔۔
زین نے لڑکی سے کہا تم جاو اور لڑکی ایک منٹ ضائع کیے بغیر باہر بھاگ گئی۔۔۔ یہ کیا کیا تم نے جابر نے اپنے رات یوں خراب ہوتے دیکھا کر زین کو غصہ سے کہا۔۔
یہ کیا بے ہودگی ہے، جابر شاہ ! ! اپنی ذات کا ہی خیال کر لو، شاہ خاندان سے ہو تم۔۔ سے
بس مجھ زیادہ لیکچر دینے کی ضرورت نہیں ہے۔۔
تمھیں تو میں دیکھ لو گا۔۔
اور وہ تن فس کرتا باہر نکلا گیا۔۔
زین کو کیا معلوم تھا کے جابر شاہ اس بات کا انتظام اس سے اس کی بہن کے بدلے میں لے گا۔۔۔

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *