Hoor e Basil By Zainab Altaf Novel20490
Hoor e Basil By Zainab Altaf
Cousin Marriage base | Army Base | Romantic Novel | Complete Novel
Novel code: Novel20490
حور!یارا۔ تم بیوجہ ضد کر رہی ہو۔”
حور نے اپنی ضد جاری رکھی۔
“تو آپ مان جائیں نا۔۔۔”
حسن نے جھنجھلا کر کہا۔
“میں نہیں مان سکتا۔ مجھے معاف کر دو۔ یہ میرے بس میں نہیں۔”
حور کے دل میں کشمکش چل رہی تھی۔ وہ بولی۔
“ایسا کیوں کہہ رہے ہیں؟”
حسن نے آہستہ کہا۔
“کیونکہ میں آپ کو کھونا نہیں چاہتا۔”
حور کے لیے یہ بات ناقابلِ یقین تھی۔
مجھے نہیں سمجھ آ رہی آپ کی بات۔۔۔ اس میں کھونا کیوں؟”
حسن نے جذبات سے بھر کر کہا۔
حور! آپ جب سے میری زندگی میں آئی، مجھے اپنے ہونے کا احساس ہوتا ہے۔ کام کرنا، کھانا اور سونا ایک روبوٹک سی زندگی تھی، لیکن آپ نے مجھے خوش رہنا سکھایا۔ آپ میری زندگی میں نعمت بن کر آئی ہیں۔ میں نے اپنی زندگی کا سب کچھ آپ کے ساتھ بانٹا، سوائے ایک بات کے۔”
حور نے بے بسی میں پوچھا۔
“کیا بات ہے وہ؟”
حسن نے دھیرے سے کہا۔
“نہیں میں نہیں بتا سکتا، اگر میں نے بتا دی تو آپ مجھے چھوڑ دیں گی۔”
حور اسے تسلی دیتے ہوئے بولی ۔
“میں آپ کو نہیں چھوڑ سکتی کیونکہ میں اپکے بغیر نہیں رہ سکتی آپ مجھ سے اس طرح باتیں چھپائیں گے تو مجھے بہت دکھ ہوگا۔
حور کی ساتھ رہنے کی تسلی سنتے ہی باسل بولا۔
“میں مسلمان ہوں لیکن میں شیعا ہوں آپکا اورہمارا فرقہ الگ ہے اس لیئے سب آپ کو مجھ سے الگ کر دیں گے”
یہ الفاظ حور پر یوں گرے جیسے کسی نے ایک دم سے اس کے اوپر پوری دنیا کا بوجھ رکھ دیا ہو۔
دل کی دھڑکن ایک لمحے کو رک سی گئی۔ سانس بھاری ہوا، اور آنکھوں میں نمی تیرنے لگی۔
کچھ دیر کی خاموشی کے بعد حسن نے حور کو پکارا لیکن حور نے اسے سنے بغیر فون بند دیا۔
Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
