Rab Ki Pakar By Wajeeha Gull Novel20491
Rab Ki Pakar By Wajeeha Gull
Revenge Based Novel | Social Romantic Novel | Complete Novel
Novel code: Novel20491
” پھر کیسا لگا پارسا بی بی تمہیں یہاں کب سے دروازہ بجا رہی تم میں باہر ہی موجود تھا لیکن میں نے کھولا نہیں پتہ ہے کیوں کیونکہ مجھے مزا آرہا تھا بہت اکڑ ہے نا تم میں آب اکڑ دکھاؤ ذرا مجھے تھپڑ مارا تھا نا تم نے مجھے اب تمہارا وہ حشر کروں گا کہ تھپڑ تو دور کی بات تم کسی کو منہ دکھانے لائق بھی نہیں رہو گی” وہ زہریلے لہجے میں بولتے ہوئے حجاب کی جانب بڑھ رہا تھا
” نہیں نہیں دیکھو شایان ایسا مت کرو میں نے تمہیں تھپڑ مارا تھا نا میں تم سے سب کے سامنے معافی بھی مانگ لوں گی میں میں تمہارے پاؤں پڑ کے تم سے معافی مانگوں گی مجھے جانے دو میں آئندہ کبھی تمہیں اپنی شکل بھی نہیں دکھاؤں گی لیکن تم مجھے جانے دو خدا کے لیے مجھے جانے دو میرے قریب مت آؤ پلیز میرے قریب مت آؤ” حجاب گڑگڑاہ رہی تھی معافیاں مانگ رہی تھی مگر سامنے موجود انسان کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا تھا شایان آگے بڑھ رہا تھا اور وہ پیچھے پیچھے جا رہی تھی۔۔۔۔
” شایان آفتاب تمہیں اللہ کا واسطہ مجھے جانے دو, شایان تمہیں اللہ کا واسطہ مجھے ہاتھ مت لگاؤ تمہیں اس پروردگار کا واسطہ مجھے جانے دو” صرف کمرے میں ہی نہیں بلکہ پورے گھر میں حجاب فرحاد کی آوازیں گونج رہی تھی مگر اس درندے کو حجاب پہ ترس نہیں آیا وہ حوس پرست انسان بھول گیا تھا کہ ایک ذات ایسی ہے جو اسے دیکھ رہی ہے جس سے کچھ بھی پوشیدہ نہیں آج اس سنسان جگہ پہ واقع گھر میں ایک بیٹی کی عصمت کو تار تار کر دیا گیا تھا
مجھے حیرت ہوتی ہے ان ریپ کرنے والے لوگوں پہ یہ لوگ آگ سے ڈرتے ہیں کہ وہ جلا دے گی
پانی سے ڈرتے ہیں کہ وہ ڈبو دے گا
طوفان سے ڈرتے ہیں کہ وہ اڑا لے جائے گا
زلزلے سے ڈرتے ہیں کہ وہ دھنسا دے گا پر
اللہ عزوہ جل سے کیوں نہیں ڈرتے جو ان سب پر قادر ہیں

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕