Mera Jo Sanam Hai Zara Be Rahim Hai By Madiha Shah Novel20494
Mera Jo Sanam Hai Zara Be Rahim Hai By Madiha Shah
Arrange Marriage Base | Romantic Urdu Novel | Complete Novel
Novel code: Novel20494
کیوں……..،،،،،، کیوں نہیں ہو سکتی تم سے الگ ، میں طلاق لے کر الگ ہو سکتی ہوں ، اور ہاں مجھے چھوڑو تم ایسے مجھے پکڑ نہیں سکتے ، زرناب اسکی گرفت کو توڑنے کی سعی میں لگی ہوئی تھی کیونکہ اسکو تکلیف ہو رہی تھی
بکواس بند کرو ، مقابل نے غصے سے کہتے اسکے گالوں کو دبوچا تھا ،
آہ. ……
تھبی دبی سی آہ نکلی تھی ، بھول جاو طلاق تمہیں مجھ سے کوئی بھی نہیں دلوا سکتا ، اسکی آنکھوں میں خون اتر آیا تھا
اب تمہیں ہمیشہ تاعمر تک میرے ساتھ رہنا ہو گا جب تک تمہاری سانسیں چلے گئی ……، اور ایک بات ضرار نے کہتے اسکی کلائی کو اسکی پیٹھ کے پیچے کرتے اسکو خود کے قریب کیا……..
پھر کبھی حق کی بات بھی مت کرنا ، میں تمہارے حق دینے کا محتاج نہیں ، جب چاہوں اپنا حق لے سکتا ہوں ، تم مجھے کسی بھی طرح نہیں روک سکتی ……
جیسے ہی زرناب نے یہ سنا شکایتی نظروں سے مقابل کو دیکھا تھا جبکے آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہو چکے تھے ، پر مقابل نے پھر بھی گرفت پر اپنی مضبوطی کو کم نہیں کیا تھا ، غصے کی وجہ سے اسکی گردن کی رگیں تنی ہوئی تھی
” بیوی ہو میری بیوی بن کر رہو. ……، اور آخری بات تمہیں ہاتھ لگانے چھونے کا صرف میرا حق ہے ضرار نے کہتے اسکو خود سے الگ کیا تھا اور غصے سے روم سے باہر گیا تھا ، تھبی یہ سب کسی کی دو آنکھوں نے دیکھا تھا …….
نہیں…….نہ…..نہیں..رہنا مجھ…..مجھے……اس کے……س……ساتھ……زرناب اسکے جاتے اپنی کلائی کو دیکھتے ہچکیوں سے رونے لگی تھی ، جس پر نیل پڑا چکا تھا

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕