Morey Piya Milenge By Zainab Shah

Child Marriage Base | Revenge base | Rude Hero | Innocent heroin | Romantic Novel

Novel code: Novel20505

” آپ ایسا نہیں کر سکتے ۔“
” کاش ایسا ہوتا مگر میرا گول یہ ہے کہ کم از کم تمہارے بابا کو یہ خوش خبری تو ملے کہ انکی بیٹی بہت جلد خود ماں بننے والی ہے۔ سوچو ذرا کیا سماء ہوگا۔” منہ پر ایک سرشاری تھی فتح کی ، جو جہانگیر شیرازی اپنی قسمت میں لکھوا کر لایا تھا۔۔جیت کوٹ روم کی ہو یا اپنی بیوی کو پالینے کی۔۔۔
اس کا سر مزید جھکتا چلا گیا کیسی بیہودہ گفتگو کر رہے تھے وہ اور وہ کچھ بول کر اپنی شامت نہیں بلوانا چاہتی تھی۔۔۔۔
” آ۔۔۔ آپ میر ساتھ گھر چلیں ہم بابا سے آپ کے سامنے پوچھیں گے ۔ وہ جھوٹ نہیں بولیں گے۔ ” اپنی طرف سے اس نے عقلمندی دکھائی تھی، لیکن جہانگیر نے اس کو ایسے دیکھا جیسے عجائب گھر کا نمونہ ہو۔۔
” ہاں تاکہ میرے سالے اور سسر صاحب میرے باپ بنے سے پہلے پہلے تمہیں بیوہ کر دیں؟“ ساتھ ہی وہ اسکے قریب آیا، اس افتاد پر وہ بوکھلائی اور اس کے منہ سے چیخ نکلی جس کو روکنے کا جہانگیر نے انوکھا طریقہ اپنایا تھا جہانگیر کے اس لبوں کی بےباکی پر فضہ کو اپنی ٹانگیں سُن ہوتی محسوس ہوئیں، اور دل نے دماغ سے غیبت کی۔ فضہ، اس کا سحر تو تم پر طاری ہورہا ہے یا نہیں؟ نہیں، دماغ نے جوش سے احتجاج کیا۔
آپ .. ہاؤ ڈیئر یو؟“ وہ جھجھکتے ہوئے پیچھے سر کی۔ اس کی گستاخی نے آگ لگا دی تھی۔ اس سے پہلے کہ وہ کچھ کہتی یا کرتی وہ سب فاصلے مٹا چکا تھا۔
” ششش ۔۔۔ وقت ضائع مت کرو۔“
آپ کو کوئی حق …”
” میں تمہاری عزت کا محافظ ہوں، مجھے اللہ کی طرف سے حق ہے تمہاری روح و جسم پر۔۔۔ اور جب تک میں زندہ ہوں ، تم میری ملکیت ہو، فضہ جہانگیر۔۔۔۔ صرف میری اور اللہ کی ذات کے سوا تمہیں مجھ سے کوئی جدا نہیں کر سکتا، کوئی بھی نہیں۔“ آواز مدھم تھی اور کمرے میں سکوت طاری تھا۔ اُس کے دل کی آواز ، جہانگیر کے دل کی آواز ، دونوں کی سانسیں اور ایک سائے مہربان
کے سوا کچھ محسوس نہ ہوا۔ جاننا نہ جاننا رد کرنا یا تسلیم کرن ۔ سچ تو سچ تھا، رشتہ پاک تھا اور دل بہت صاف تو جہانگیر کو کوئی قوت روک نہیں سگی تھی۔۔

 

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *