Paband e Salasil by Marjaan Qutab Novel20552
Paband e Salasil by Marjaan Qutab
Family Revenge Based | Business Women Heroine | Murder Mystery | Bodyguard Hero | Romantic Novel
کیسی عورت کو چاہے گا میرا بیٹا ؟”
ایسی عورت جسے ایک نظر دیکھتے ہی دل کی خواہش پر نظر تو جھکا لوں مگر دوبارہ اُسے دیکھنے کی آرزو میرے اندر کو ہمیشہ مضطرب رکھے۔ ”
” بس اور کچھ نہیں ؟”
غضنفر علی شریر ہوئے۔ وہ اپنے بیٹے کی شرافت کو جانتے ہو تھے۔
عورت کے سامنے اُسکی نگاہ نہیں اُٹھ سکتی ۔)
ای بابا! جیسی عورت میں چاہتا ہوں اس زمانے میں ملنا بہت مشکل ہے ۔
ایسا بھی کیا چاہ رہے ہو تم ؟”
ایسی عورت جو مجھ پر کائنات کا کوئی بہت بڑا اور گہرا راز منکشف کردے ۔ ” کیسا راز؟”
کوئی بھی ۔ اتنی بڑی کائنات کے ہزاروں رازوں میں سے بس ایک ۔ ” اسکا اطمینان قابل دید تھا جیسے بس ایک راز کہ ہی تو بات ہے ۔ وہ آئے ،
اُسکے کان میں آشکار کرے اور ابو تراب غضنفر اسکا ہو جائے گا ۔)
اور بھی کچھ ہے ؟”
ہے تو سی۔”
(ابو تراب غضنفر کی سیاہ آنکھیں ایک دم کسی خیال کے آتے ہی ایسے چمکنے لگیں کہ سامنے کھڑے اُسکے ماں ، باپ ٹھہر گئے۔ یہ چہرہ اور یہ آنکھیں آج سے پہلے اتنے شاداب اور چمکدار نہیں ہوتے تھے۔)
نکھیں ایسی ہوں کہ دیکھتے ہی لگے کہ وہ تا سورج گہرے پانیوں میں ڈوب رہا ہے ۔ “

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕