Kanch Ka Maseeha By Asia Saleem Qureshi 

Second Marriage Base |Digest Novel | Social Romantic Novel | Complete Novel

” تم سیدھی طرح کیوں نہیں کہتی کہ رات اپنے آشناء اپنے یار کے ساتھ گزار کر آئی ہو۔”علی نواز نے عائزہ کی گردن زور سے دبانی شروع کردی تو اس کا دم گھٹنے لگا۔آنکھیں باہر کو ابلنے لگی۔

“نہیں۔نہیں یہ سچ نہیں ہے۔وقاص تو مُردوں کی سی حالت میں پڑا تھا اور یہ بھی سچ ہے کہ میں نے وقاص کو اس سے پہلے دیکھا بھی نہیں تھا۔وہ تو ہمیشہ سے ہی لندن میں پلا بڑھا ہے۔”وہ خود کو چھڑانے کی کوشش کرنے لگی۔

” بکواس بند کرو تم عائزہ۔میں یہ بات مان ہی نہیں سکتا کہ تم ایک دوسرے کیلیے اجنبی ہو۔تم اپنے اس مقدس پیشے کی آڑ میں یہ سب کو بیوقوف نہیں بناسکتی۔تم اپنے اس آشنا کو موت کے منہ میں گرا دیکھ ضبط نہ کرسکیں اور بےقابو ہوکر اسے میرے سامن چومتی رہیں۔تمہیں کیا لگتا ہے اتنا سب ہونے کے بعد میں تمہیں زندہ چھوڑدوں گا۔”اس نے وحشیانہ انداز میں عائزہ کی گردن اتنی زور سے دبائی کہ اس کی پیشانی کی رگیں نیلی ہوکر تن گئی۔چہرہ نیلا ہوگیا۔آنکھیں باہر نکلنے لگی۔

“نا۔۔۔نہ۔۔۔نواز!”وہ گھٹی گھٹی آواز میں چیخی اور بےاختیار گردن چھڑانے کیلیے ہاتھ پاؤں مارنے لگی۔اس نے جنونی انداز میں نواز کو دور دھکیلا اور قالین پر گرگئی اود دونوں ہاتھ اپنی دکھتی ہوئی گردن پہ رکھ کر اوندھی ہوکر گہری گہری سانسیں لینے لگی لیکن اگلے ہی لمحے نواز کی بوٹ کی ٹو اس کی پسلیوں پہ پڑی۔ضرب اس قدر شدید تھی کہ عائزہ کی کربناک چیخ نکل گئی۔عائزہ قالین پر پیٹھ کے بل گری۔

“نواز نواز۔تمہیں خدا اور اس کے رسول کا واسطہ۔۔میں بےقصور ہوں۔”وہ ہچکیوں اور چیخوں کے درمیان بولی لیکن نواز نے اسے بالوں سے پکڑ کر کھینچا اور اندھا دھند اس کا سر دیوار سے الماری سے ٹکرانے لگا۔وہ ضبط کھوکر دیوانہ وار چیخنے لگی۔

“میں تو تجھے اب ہاتھ کبھی لگاؤں گا ہی نہیں۔تو مجھ پہ حرام ہوچکی ہے۔میں نے تجھے طلاق دی طلاق دی۔۔طلاق دی۔”وہ دہاڑا۔

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *