Tum Mohabbat o Kun Fayakun by Bint e Zahid Novel20561
Tum Mohabbat o Kun Fayakun by Bint e Zahid
Spiritual Love | Islamic Fiction | Friendship base | After Marriage | Social Issues | Social Romantic Novel
اف! آج بہت تھک گئے یار”زین کہتے ہوئے بیڈ پر دھم کرکے گرا
“تو اتنا حاوی کیوں کرتا ہے؟اتنا مشکل بھی نہیں ہے یار”وہ اپنا موبائل چیک کرتے ہوۓ بولا جس پر زین نے چڑ کر اسکی طرف رخ کرنے کی کوشش کی لیکن تھکن کی وجہ سے ناکام ہوگئی زین لیٹے لیٹے ہی کچھ بڑبڑایا جو اسکی سماعت سے ٹکرایا تو لیکن پلے ایک لفظ نہ پڑا
“زور سے بول نہ تاکہ جواب دے سکوں”وہ مسکراتے ہوئے بولا ساتھ ساتھ فیسبک کی چیکنگ جاری تھی
“ہاں ہاں کیوں نہیں۔حضرت میں نے کہا ہے کہ تو اپنی بات مت کیا کر کچھ زیادہ ہی محنت کرتا ہے۔۔۔روبوٹ نہ ہو تو” اسکی اس بات پر وہ ہنسا لیکن یکدم ٹھہر گیا ٹھٹھک کر موبائل دیکھا جس پر کسی کا اسٹیٹس شو ہورہا تھا
Me:what is it doing?
Random person:be silent &be patient…
آنکھوں میں شرارت بھرے وہ اسکے پیچھے خاموشی سے کھڑی ہو گئی اور آس پاس دیکھتی کہ کوئی دیکھ نہ لے پھر آگے بڑھ کر اسے دھکا دیا اور اسکے زمین پر گرنے سے پہلے ہی ہاتھ بڑھا کر اسے بچالیا۔۔۔
وہ حیران کھڑا سوچ رہا تھا کہ اس کے ساتھ ابھی جو ہوا وہ کیا تھا مگر سوچ کو حیاء کے معصوم قہقہے نے آلیا اور اسے گھورنے لگا۔۔۔
“حیاء کی بچی!رکو زرا”کہتے ہوئے اس کے پیچھے بھاگا اور دو منٹ میں اسے پکڑ لیا
“کیا مسئلہ ہے میں گرجاتا تو؟”
“اف حمین کیا ہے یار گرے تو نہیں نہ” اس نے ناراض ہو کر اسے دیکھا اور اسکا ہاتھ چھوڑ دیا اور وہ مزے زبان چڑاتی ہوئی اندر بھاگ گئی پیچھے کھڑا وہ مسکرا رہا تھا
ہاں وہ اس سے ناراض نہیں رہ سکتا ان دونوں کی ایک دوسرے میں جان تھی
حیاء کی حمین میں
اور حمین کی؟

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕