Gift Basket By Amna Saleem khan Novel20564
Gift Basket By Amna Saleem khan
Genre: ( school teacher’s, male lead and female lead both are school teachers..)
Novel Code :Novel20564
Description
یہ کہانی ہے ایک لڑکی روحاب اور اس کی بہن روشان کی ۔۔ روشان ایک سکول کی ٹیچر ہے ۔۔ جبکہ روحاب ایک کالج کی سٹوڈنٹ ہے ۔۔۔ روحاب نے اپنی بہن کو بتائے بغیر ایک انوکھی گیم میں حصہ لیا تھا ۔۔ اس کے بعد اس گیم نے روحاب کی زندگی بدل کر رکھ دی ۔۔۔ یہ کہانی ایک گفٹ باسکٹ کی ہے ، جس کو حاصل کرنے کے لئے روحاب نے ایک مشکل گیم میں حصہ لیا تھا ۔۔۔
Summary
گفٹ باسکٹ ناول “ازقلم آمنہ سلیم خان” یہ کہانی ہے ایک لڑکی روحاب اور اس کی بہن روشان کی ۔۔ روشان ایک سکول کی ٹیچر ہے ۔۔ جبکہ روحاب ایک کالج کی سٹوڈنٹ ہے ۔۔۔ روحاب نے اپنی بہن کو بتائے بغیر ایک انوکھی گیم میں حصہ لیا تھا ۔۔ اس کے بعد اس گیم نے روحاب کی زندگی بدل کر رکھ دی ۔۔۔ یہ کہانی ایک گفٹ باسکٹ کی ہے ، جس کو حاصل کرنے کے لئے روحاب نے ایک مشکل گیم میں حصہ لیا تھا ۔۔۔ کیا وہ باسکٹ روحاب کو مل گئی تھی ، اگر ملی بھی تو اس باسکٹ میں کیا تھا یہ جاننے کے لئے ڈانلوڈ کریں….
Sneak Peak
حیدر:
اگر مجھے دیکھنا ہو تمہاری وفاداری کیسی ہے تو مجھے کیا کرنا ہوگا ؟
روحاب:
زیادہ کچھ نہیں بس ایک بار ” swan bird” کی طرف دیکھ لینا۔۔۔
“جو لڑکیاں اپنے والدین یا اپنے بہن بھائیوں کو بتائے بغیر کوئی غلط فیصلہ کرتی ہیں تو ،اس کا اثر آنے والی نسلوں پر بھی ہوتا ہے” ۔۔۔

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕