Raaz e Mohabbat written by Mehak Ali Novel20569
Raaz e Mohabbat written by Mehak Ali
Innocent Heroin | Kidnapping Base | Rude Hero | Forced Marriage | Romantic Novel
بچاؤ مجھے بچا لو
پلیز تم کہاں آ
دیکہو یہ تمہاری فیری کو مار دیگا پلیز آجاؤ اسے صرف یہ آواز سنائی دے رہی تہی
کہاں ہو تم فیری میری جان کہاں ہو تم …..وہ دیوانہ وار گھرے جنگل میں بھاگ رہا رات کا اندھیر اچھایا ہو ا تھا اس کے پاؤں کا نٹے لگنے کے وجہ سے خون سے سرخ ہوئے پڑے
کا مر چکا ہوتا پر اسے کہاں فکر تھی اسے تو بس اپنی فیری کی فکر تھی اسے اسے بچانا تھا اس تک پہنچنا تھا اگر اسے کچھ ہو گیا تو یہ سوچ آتے ہی اس کی روح تک کانپ گئی نہیں نہیں اسے کچھ نہیں ھو گا میں اسے کچھ نہیں ہونے دونگا میں آرہا ہوں میری فیری تمھیں کچھ نہیں ہونے دونگا تم گھبر او مت میری جان
وہ دوڑ رہا تھا جب اس کا پاؤں کسی چیز سے ٹکرایا ایسا لگا جیسے کسی کا جسم ہو نی کا جسم ہو
اینجل….
تبھی اسے لگا جیسے فیری نے اسے پکارا ہو وہ جلدی سے نیچے بیٹھا فور اس وجو د کو اپنے غود میں لٹایا فیری اسے چاند کی روشنی میں اس کا دھند لاسا عکس نظر آیا اس کا چہرا پورا خون سے رنگا ہوا تھا کہ پہچانا بھی مشکل ہو رہا تھا
اسی وقت اس کی آنکھیں بند ہو گئی
فیری آئے لو یو ٹو میری جان اس نے اس کے ہاتھ کو چومتے ہوئے کہا فیری فیری اٹھو فیری فیری تم مجھے یوا کیلا چھوڑ کے نہیں جا سکتی اٹھو فیری وہ دیوانوں کی طرح اس کے جسم کو
جھنجھوڑ رہا تھا اٹھو فیری اس
غیرسیسیسیسی ……… وہ چیخ کہ اپنی نیند سے بیدار ہوا تھا کچھ پل بعد جب اسے احساس ہوا کہ وہ سب خواب تھا تو اس نے شکر ادا کیا کیوں کہ وہ اپنی فیری کو کھونے کی ہنت نھیں رکھتا تھا اس نے وقت دیکھا تو پال پچ بج رہے تھے وہ اٹھا اور فریش ہونے چلا گیا کیوں کہ سات بجے کہ اس کی فلائٹ تھی

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕