Tere Ishq Main Ghafal Hum by Mehak Ali

Class Difference | Caring Hero | Hate To Love story Base | Romantic Novel | Complete Novel

ہانے میرا نام فرحان کا ظمی ہے ….. فرحان اس کے پاس ہی بیٹھ گیا
دیکھو کمینے میں جانتی ہوں تم جیسے ٹھر کیوں کو اچھے سے کہیں لڑکی دیکھی نہیں کی آگئے
چھیڑنے پر مجھے عام لڑکیوں جیسا سمجھنے کی غلطی نا کرنا ہے جو میرے پاؤں میں جوتی ہے نا تم جیسوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلانے کیلیے کافی
وائنٹ اے ای این یا آپ بھوری ہی میں یہ نہیں ہوں
ہاں جانتی ہوں تم جیسوں کو اچھے طریقے سے گھٹیا انسان خیر میرے پاس اتنا وقت نہیں کی تم سے بیحس کروں بانیہ اٹھی اور آگے بڑھ گئی ابھی اس نے چند قدم ہی اٹھائے تھے کی اسے
فرحان کی آواز آئی

میں تمہیں تین لاکھ پر منتھ دے سکتا ہوں …. اس کی آواز پے چلتی بانیہ کے قدم روکے اور وہ مڑی
تمہیں لگ رہا ہو گا ئی میں مزاک کر رہا ہوں پر میں فرحان کا ظمی ہوں شاہ انڈسٹری اینڈ کمپنی کا اونر لیے رہے میرے کارڈس ان سے تمہیں یقین آجائیگا فرحان نے اسے کارڈس تھمائے مجھے کیا کرنا ہو گا…. با نیہ نے بے یقیں سے کارڈس کو دیکھا اسے یقین نہیں ہو رہا تھا کی اس کی دعا قبول ہو گئی ہے پر اس کی اگلی بات پے دعا کی خوشی کہیں دفن ہوئی اور اس کا چہرہ غصے
سے لال ہوا
تمہیں ہر روز بس ایک گھنٹے کیلئے میری جی ایف بنا ہو گا
کیا تم نے مجھے طوائف سمجھ رکھا ہے کینے انسان گھٹیا شخص مجھے نہیں چاہیئے پیسے میں ڈھونڈ
لونگی نوکری سوچ لو آئے سوئر میں تمہیں سچ تک نہیں کرونگا تمہاری آبرو پر آنچ بھی نہیں آنے دو نگا اور سیلری بھی 4 لاکھ
گھٹیا انسان تمہاری ماں نے تمہیں یہیں سکھایا ہے کی کسی کی مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہیں کمینے انسان مجھے نہیں چاہیے ایسے پیسے وہ لیے کہہ کے آگے بڑھ گئی تھی سوچ لینا اگر صحیح لگے تو میرے کارڈس ہیں تمہارے پاس میرے آفس آجانا انتظار کرونگا تمہارا
وہ جب سے گھر آئی تھی تب سے اس کارڈ کو ہاتھ میں لے کے سوچ رہی تھی کی جائے یانا جائے
بلکل نہیں ہانیہ تو اتنی بھی بے غیرت نہیں ہے کی کسی کی gf بن جاؤ بلکل نہیں اس نے لیے کہہ کے تو تجھے طوائف بنا دیا نہیں تو بلکل نہیں جائیگی بلکل نہیں پر اس نے کہا تھا کے وہ تجھے چھو نگا بھی نہیں

 

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *